۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
گریه

حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) پر اشک بہانے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

أَیُّما مؤمنٍ دَمعَت عَیناهُ لِقَتْلِ الحُسینِ عَلَیه السّلامُ وَ مَنْ مَعَهُ حَتّی یَسیلَ علی خَدَّیهِ بَوَّأَهُ اللهُ فی‌الجَنّةِ غُرَفاً.

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

جب بھی کسی مومن کی آنکھیں امام حسین علیہ السلام کی (مظلومانہ) شہادت پر اس طرح گریہ کریں کہ اس کے آنسو اس کے رخساروں پر جاری ہو جائیں تو خداوند عالم اسے بہشت میں بلند درجات اور عالی مقامات عطا کرے گا۔

بحارالأنوار، ج ١٠٠، ص ٩٤

تبصرہ ارسال

You are replying to: .