۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "عمدة الطّالب" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق عليه السلام:

كانَ عَمُّنَا العَبّاسُ بنُ عَلِيٍّ نافِذَ البَصيرَةِ صُلبَ الإيمانِ جاهَدَ مَعَ أبي عَبدِاللّه ِ و أبلى بَلاءً حَسَنا و مَضى شَهيدَ

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

ہمارے چچا عباس بن علی علیہما السلام گہری اور تیز بصیرت کے مالک، مضبوط ایمان والے، حضرت ابا عبد اللہ (الحسین علیہ السلام) کے ہمراہ جہاد کرنے والے تھے اور وہ عظیم امتحان سے سرخرو ہو کر نکلے اور درجۂ شہادت پر فائز ہو گئے۔

عمدة الطّالب ، ص ۳۵۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .