۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں زمانے کے مختلف حالات ہونے کے سبب کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیرالمؤمنين علیه السلام:

في تَقلُّبِ الأحْوالِ عُلِمَ جواهِرُ الرِّجالِ، و الأيّامُ تُوضِحُ لكَ السَّرائرَ الكامِنَةَ؛

امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

زمانے کے حالات کےبدلنےسےلوگوں کی حقیقت سامنےآجاتی ہے (ان کی حقیقت کا پتا چلتا ہے) اور زمانہ (لوگوں کی) مخفی نیتوں کو تم پر آشکار کر دیتا ہے۔

بحارالأنوار: ج ۷۷، ص ۲۸۶، ح ۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .