۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں منصفانہ سیاست کے تین اصولوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیرالمؤمنين علیه السلام:

سِياسَةُ العَدل ثَلاثٌ : لينٌ في حَزمٍ، و استِقصاءٌ في عَدلٍ، و إفضالٌ في قَصدٍ

امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

عادلانہ اور منصفانہ سیاست تین چیزوں میں ہیں: دور اندیشی کے ساتھ نرمی اور ہمدردی، مکمل انصاف اور اعتدال کے ساتھ نیکی اور احسان۔

غرر الحكم : ح ۵۵۹۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .