۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سستی اور بے حوصلہ ہونے سے پرہیز کرنے کی نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے۔

قال الامام الصادق علیه السلام:

ایاك والكسل والضجر فانهما يمنعاك حظك من الدنيا و الأخرة.

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

سستی اور بے حوصلہ ہونے سے پرہیز کریں کیوںکہ یہ دو خصلتیں تمہیں دنیا اور تمہارے آخرت سےکے حصے سے محروم کردیں گی۔

الکافی: 2 /85 /5

تبصرہ ارسال

You are replying to: .