۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزه / پیامبر خدا صلی‌ الله علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں دانا ترین ہوشیار اور احمق ترین نادان کا تعارف کرایا ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحارالأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم:

أكيَسُ الكَيْسِ التُّقى و أحمَقُ الحُمقِ الفُجورُ

رسول اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:

دانا ترین افراد باتقوا و پرہیزگار لوگ اور احمق و نادان ترین افراد گناہگار اور اہل معصیت ہیں۔

بحارالأنوار: ۷۷/۱۱۵/۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .