۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
مراسم احیای شب قدر در مسجد جامع اصفهان

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں شب قدر میں جاگ کر عبادت کرنے کے نتیجے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اقبال الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

من أحيی لیلة القدر حول عنه العذاب الی السنة القابلة

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جو شخص شب قدر کو جاگ کر عبادت کرے گا تو آئندہ سال تک اس سے عذاب ہٹا دیا جائے گا۔

اقبال الأعمال، ج 1، ص 345

تبصرہ ارسال

You are replying to: .