حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
من تلا فیه آیة من القرآن کان له مثل أجر من ختم القرأن في غيره من الشهور
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو اس مہینے میں قرآن مجید کی ایک آیت کی تلاوت کرے اس کا ثواب اس شخص کی طرح ہے جو دیگر مہینوں میں ختم قرآن کرے۔
بحار الانوار: ج 96، ص356، ح 25