حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا عليه السلام:
مَنْ قَرَأَ فى شَهْرِ رَمَضانَ ايَةً مِنْ كِتابِ اللّه ِ كانَ كَمَنْ خَتَمَ الْقُرْانَ فى غَيْرِهِ، مِنَ الشُّهُورِ.
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
ماہ مبارک رمضان میں قرآن کریم کی ایک آیت کی تلاوت دوسرے مہینوں میں ختم قرآن کے برابر ہے۔
بحارالأنوار، ج 93، ص 346
آپ کا تبصرہ