۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
شعبان

حوزه / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں سب کو "ماہ شعبان" میں روزہ رکھنے کی نصیحت کی ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

شَعبانُ شَهري و رَمَضانُ شَهرُ اللّه ِ فَمَن صامَ شَهري كُنتُ لَهُ شَفيعا يَومَ القِيامَةِ

حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

ماہ شعبان" میرا مہینہ اور ماہ رمضان خدا کا مہینہ ہے۔ حو بھی میرے مہینے (شعبان) میں روزہ رکھے گا تو قیامت کے دن میں اس کی شفاعت کروں گا۔

بحارالأنوار ، ج ۹۷ ، ص ۸۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .