۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزه/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ہدیہ دینے اور ایک دوسرے سے دوستانہ روابط قائم کرنے کی نصیحت کی ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "دعائم الإسلام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

فَنَيرِزُوا إن قَدَرتُم كُلَّ يَومٍ يَعني تَهادَوا و تَواصَلُوا فِي اللّه

حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اگر ہر روز کو نوروز بنانا چاہتے ہو تو راہ خدا میں ایک دوسرے کو ہدیہ دو اور ایک دوسرے سے روابط قائم رکھو۔

دعائم الإسلام، ج ۲، ص ۳۲۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .