حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "دعائم الإسلام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
فَنَيرِزُوا إن قَدَرتُم كُلَّ يَومٍ يَعني تَهادَوا و تَواصَلُوا فِي اللّه
حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اگر ہر روز کو نوروز بنانا چاہتے ہو تو راہ خدا میں ایک دوسرے کو ہدیہ دو اور ایک دوسرے سے روابط قائم رکھو۔
دعائم الإسلام، ج ۲، ص ۳۲۶