حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "اقبال الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
ما أفضَلُ ما يُفعَلُ فيهِ (شَعبانَ)؛ الصَّدَقَةُ و الإستِغفارُ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ماہ شعبان میں با افضل عمل کے متعلق سوال کرنے والے کے جواب میں فرمایا:
"صدقہ اور استغفار ماہ شعبان کے افضل ترین عمل ہیں"۔
اقبال الأعمال ، ج ۳ ، ص ۲۹۴