حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
صَومُ شَعبانَ يَذهَبُ بِوَسواسِ الصَّدرِ وَ بَلابِلِ القَلبِ
حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
ماہ شعبان کا روزہ دل کے وسواس اور روح و جان کی پریشانیوں کو ختم کر دیتا ہے۔
الخصال، ص ۶۱۲