جمعہ 19 مارچ 2021 - 00:52
حدیث روز | امام سجاد (ع) کی اپنے فرزند کو نصیحت

حوزہ / امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنے فرزند کو دوسروں پر ظلم و ستم سے پرہیز کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول كافى" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیہ السلام:

يابُنّى ايّاكَ وَظُلْمَ مَنْ لايَجِدُ عليكَ ناصِرا اِلاّ اللّه

حضرت امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:

میرے بیٹے اس پر ظلم و ستم کرنے سے پرہیز کرو جس کا خدا کے سوا کوئی مددگار نہ ہو۔

اصول الكافى، ج ۲، ص ۳۳۱

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha