ظلم و ستم
-
جمعیت الوفاق اسلامی بحرین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل:
بحرینی حکومت اپنی جابرانہ پالیسیوں کو جاری رکھے ہوئے ہے اور علماء سے پوچھ گچھ اور ان کی توہین کر رہی ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ حسین الدیھی نے کہا کہ آل خلیفہ حکومت کی حالیہ جارحیت انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے نمائندے کے غیر متوقع دورے کے بعد ہوئی ہے۔
-
یکساں ماہیت، روش اور انجام والے دو اپارتھائیڈ
حوزہ/ 18 جولائی نیلسن منڈیلا کا یوم پیدائش ہے۔ انھیں ساٹھ کے عشرے میں ایک دہشت گرد کی حیثیت سے جیل میں ڈال دیا گیا تھا اور سنہ 2008 تک امریکا کی دہشتگردوں کی لسٹ میں ان کا نام باقی رہا۔ ان کا جرم ایک ایسی حکومت کے خلاف جدوجہد کرنا تھا جس میں باہر سے آئی ہوئی جارح اقلیت، ہتھیاروں کے زور پر مقامی اکثریت کا استحصال کر رہی تھی۔ یہ حکومت، جسے قائم کرنے والے خود ہی "اپارتھائیڈ" کہتے تھے مغربی بلاک کی حمایت سے برسوں تک اپنی کسی بھی طرح کی مخالفت کی بدترین طریقے سے سرکوبی کرتی رہی اور حریت پسندوں کو دہشت گرد بتا کر جیلوں میں ٹھونستی رہی۔
-
ایران میں مقیم یہودی برادری کے مذہبی رہنما:
صیہونیت کی سب سے پہلے مخالفت یہودیوں نے ہی کی
حوزہ/ ایران میں مقیم یہودی برادری (کلیمین) کے مذہبی رہنما نے کہا:صیہونیت پر سب سے پہلے اعتراض اور اشکال یہودیوں نے ہی کیا تھا۔
-
مغربی معاشرہ صیہونیوں کے جرائم سے آگاہ ہو چکا ہے: سیاسی تجزیہ کار
حوزہ/ امریکی یونیورسٹیوں میں ہونے والے حالیہ مظاہروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ ماضی کی نسبت اس وقت مغربی معاشرہ صیہونیوں کے جرائم سے زیادہ واقف ہوچکا ہے۔
-
جنوبی ہندوستان کے تمام شہروں اور بستیوں میں یوم قدس منایا گیا
حوزہ/ جنوبی ہندوستان کے تمام شہروں اور بستیوں میں علماء کے زیر سرپرستی قدس ریلیاں نکالی گئیں، اس موقع پر جنوب ہند شیعہ علماء کونسل نے علماء اور انقلابی نمازیوں کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
-
نئی دیلی میں "یوم قدس کانفرنس" کا انعقاد
صہیونی ناجائز حکومت کا خاتمہ اور فلسطینیوں کی کامیابی یقینی ہے : مقررین
حوزہ/ عالمی یوم قدس کے موقع پر آل انڈیا شیعہ کونسل، القدس کمیٹی اوراہل بیتؑ کونسل انڈیا کے زیر اہتمام ایوان غالب، نئی دھلی میں "یوم قدس کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء کرام اور دانشوران ملت نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں تقاریر کیں۔
-
اسرائیل موجودہ صدی کا سب سے بڑا دہشت گرد اور ظالم ہے: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ نماز جمعۃ الوداع کے بعد آصفی مسجد میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے اسرائیلی بربریت اور فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
کرگل لداخ میں یوم القدس کی عظیم الشان ریلی
حوزہ/ کرگل ضلع میں عالمی یوم القدس کے موقع پر بڑے پیمانے پر ریلیاں نکالی گئی جن میں ہزاروں کی تعداد میں فرزندان توحید شرکت کی۔
-
کیرالہ میں سی اے اے کے خلاف ٹرینیں روک کر احتجاج/ ریاست میں سی اے اے نافذ نہیں ہوگا: وزیر اعلیٰ
حوزہ/ پیر کی شام سی اے اے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد رات سے ہی کیرالہ میں احتجاج شروع ہو گیا ہے، کیرالہ میں الگ الگ احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
شہدوں کے اہل خانہ اور عام شہریوں پر حکومت آل خلیفہ کے مظالم کا سلسلہ جاری
حوزہ/ بحرین کی آل خلیفہ حکومت، شہیدوں اور سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ کو نشانہ بنا رہی ہے اور عدالتی کاروائی کرتے ہوئے غیر منصفانہ سزائیں سنا رہی ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل کا ردعمل ضرورت سے زیادہ رہا ہے: امریکی صدر
حوزہ/ جمعہ کو علی الصبح ایک بیان میں، امریکی صدر نے اعتراف کیا کہ 7 اکتوبر (طوفان الاقصیٰ) کے جواب میں غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی "ضرورت سے زیادہ" تھی۔
-
بین الاقوامی دہشت گرد امریکہ ہمیں دہشت گرد کہے یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے: انصاراللہ
حوزہ/ امریکہ نے یمن کی تحریک انصار اللہ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کیا ہے جس کے جواب میں انصار اللہ نے امریکہ کے اقدام کو بے سود قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام برسوں سے امریکی محاصرے میں ہیں۔
-
غزہ میں روزانہ 10 سے زیادہ بچے معذور ہو رہے ہیں: سیو دی چلڈرن فنڈ
حوزہ/ سیو دی چلڈرن خیراتی تنظیم نے اتوار کو اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی میں روزانہ کم از کم 10 بچے اپنی ایک یا دونوں ٹانگوں سے محروم ہو رہے ہیں۔
-
پورے ایران میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
حوزہ/ ایران کے کئی شہروں میں نماز جمعہ کے بعد فلسطینیوں اور مزاحمتی قوتوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
غزہ میں جاری صہیونی حکومت کی مسلسل جارحیت پر طلاب نجف اشرف کا مذمتی بیان
حوزہ/ حوزہ علمیہ نجف اشرف کے طلباء نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے غزہ میں مسلمانوں پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملے کی مذمت کی ہے۔
-
چین میں ہیومن رائٹس واچ کی نئی رپورٹ شائع/ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جا رہا ہے
حوزہ/ چین میں ہیومن رائٹس واچ کی ایک نئی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ چینی حکومت کس طرح اقیلتوں بالخصوص مسلمانوں اور ان کے مذہبی مقامات بشمول مساجد پر اپنا کنٹرول بڑھا رہی ہے۔
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 15 ہزار 523 تک پہنچ گئی
حوزہ/ غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے آغاز سے اب تک غزہ میں شہداء کی تعداد 15,523 ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان کے مختلف شہروں میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج
حوزہ/ کشمیر، چنئی، املپورم آندھرا پردیش، مچھلی پٹنم، وجے واڑا اور کولکاتا بنگال سمیت کئی ریاستوں اور شہروں آج نماز جمعہ کے بعد علمائے کرام کی سرپرستی میں احتجاجی جلسات منعقد کئے گئے اور جلوس نکالے گئے۔
-
فلسطین کا اقوام متحدہ سے اسرائیل کی جارحیت روکنے کا مطالبہ
حوزہ/ فلسطین نے اقوام متحدہ سے کہا کہ وہ "اسرائیلی جارحیت" کو روکنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرے۔
-
او آئی سی ، اسرائیل کے اشتعال انگیز اقدامات پر ایکشن لے سکتا ہے
حوزہ/ صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر کی طرف سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور مسجد میں ان کے اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور صیہونیوں کے ایسے جارحانہ اقدامات کے خلاف او آئی سی کا ایک خصوصی اجلاس آج جدہ میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
خضر عدنان کی شہادت پر حزب اللہ کا رد عمل؛ فلسطینی مزاحمت کی حمایت کا اعادہ
حوزہ/ خضر عدنان کی شہادت کے بعد حزب اللہ لبنان نے آج ایک بیان شائع کرکے صیہونی حکومت کے اس ظلم اور جرم کا جواب دینے کے لیے فلسطینی مزاحمتی تحریک کی حمایت کی کا اعلان کیا ہے۔
-
مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لیے مسلمان آگے آئیں: الازہر
حوزہ/ مصر کی عالمی شہرت یافتہ الازار یونیورسٹی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں مسلمانوں سے مسجد اقصیٰ کی حفاظت کی اپیل کی گئی ہے۔
-
اسرائیلی حکومت کے مذموم اقدامات بین الاقوامی اور انسانی قوانین کی صریح خلاف ورزی : عمان
حوزہ/ عمان نے مسجد الاقصی پر ناجائز صیہونی حکومت کی فوج کے حملے اور نمازیوں اور اعتکاف کرنے والوں پر حملے اور ان میں سے متعدد کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔
-
انصار اللہ یمن کا امریکہ کو انتباہ: امریکی مفادات یمنی مسلح افواج کے نشانے پر ہیں
حوزہ/ تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے خبردار کیا ہے اگر امریکہ نے ریاض کی حمایت کرتا رہا تو واشنگٹن کے مفادات یمنی افواج کا نشانہ بنیں گے۔
-
آل سعود رجیم کی بربریت؛ مدینہ منورہ میں عالم دین کو بیٹوں سمیت گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
حوزہ/ سعودی حکام نے مدینہ منورہ کے معروف شیعہ عالم دین شیخ کاظم العمری کو ان کے دونوں بیٹوں سمیت دوسری بار گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔
-
اسرائیلی جیلیں فلسطینی بچوں سے بھری پڑی ہیں
حوزہ/ فلسطینی قیدیوں کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں 170 فلسطینی بچے قید ہیں جن میں سے 5 کو بغیر کسی الزام کے انتظامی حراست میں رکھا گیا ہے۔
-
میانمار کی فوج نے 80 سے زائد افراد کو موت کی نیند سلا دیا
حوزہ/ میانمار کی فوج نے ایک میوزک فیسٹیول پر حملہ کر کے گلوکاروں اور موسیقاروں سمیت 80 سے زائد افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
ہندوستان سمیت ۴ مسلم ممالک نے چین میں مسلمانوں پر کئے جانے والے مظالم پر بحث کرنے سے انکار کیا
حوزہ/ اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کونسل میں ہندوستان کے علاوہ قطر، انڈونیشیا، متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے بھی جمعرات کو اس کونسل میں چین کی طرف سے مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور خاتون کو 45 سال قید کی سزا سنادی گئی
حوزہ/ حقوق انسانی کی ایک تنظیم نے اطلاع دی ہے کہ سعودی عرب کی ایک عدالت نے سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کرنے والی ایک خاتون کو 45 سال قید کی سزا سنائی ہے، سعودی عرب میں سماجی کارکنوں اور حکومت سے ناراض افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
-
صدام حسین کا پوتا گرفتار، کئی اہم رازوں سے پردہ فاش ہونے کا امکان
حوزہ/ عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام حسین کے پوتے کو لبنان میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔