-
علماء و مراجعآپ روزے سے ہیں یا نہیں؟؟؟ ایک ایسا سوال جو حرام ہو سکتا ہے
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ مجتہدی تہرانی نے اپنی ایک تقریر میں بے جا سوالات اور ان کے گناہ آلود نتائج کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ انسان کو ایسی باتیں اور سوالات ترک کر دینے چاہییں جو اس کے کام کے…
-
علماء و مراجعمسلمان ہونا کافی نہیں، حقیقی کامیابی ایمان کے حصول میں ہے: آیت اللہ ہاشمی علیا
حوزہ/ آیتالله هاشمیعلیا نے اسلام اور ایمان کے فرق کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلمۂ شہادت کے اقرار سے انسان مسلمان ہوتا ہے اور اسلام کے ظاہری و فقہی آثار اس پر نافذ ہوتے ہیں، جب کہ ایمان ایک…
-
جہاناسلام عالمی دین ہے لہذا تبلیغ دین کے لئے جدید ذرائع کا استعمال ناگزیر: امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ : حجۃ الاسلام سید صدرالدین قبانچی نے کہا ہے کہ اسلام ایک عالمی دین ہے، اس لیے موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق تبلیغ کے جدید ذرائع کا استعمال ناگزیر ہے۔ انہوں نے تاکید کی کہ عالم دین کی قوتِ…
-
آیت اللہ علم الہدیٰ:
ایرانماہِ مبارک رمضان کا ایک لمحہ انسان کی پوری زندگی کو بدل سکتا ہے
حوزہ / آیت اللہ سید احمد علم الہدیٰ نے کہا: ماہِ رمضان میں سب سے بہترین عمل قرآنِ کریم کی تلاوت اور اس میں غور و فکر ہے اور خدا پر توکل اور اس پر یقین انسان کے عمل اور فکر کے میدان میں عملی طور…
-
خواتین احادیث کے آئینے میں؛
خواتین و اطفالخواتین پر توجہ اور ان سے ہمدردی ایمان کو کیسے مضبوط کرتی ہے؟
حوزہ / حوزہ و یونیورسٹی کی استاد نے کہا: خواتین جذبات کی پیکر ہوتی ہیں، ان کا وجود لطیف ہے، اسی لیے جو لوگ صاحبِ ایمان ہوتے ہیں اور جن کی روح زیادہ لطیف ہوتی ہے وہ خواتین پر زیادہ توجہ دیتے ہیں…
-
حوزہ نیوز کی اپسٹین کیس پر تجزیاتی رپورٹ؛
مقالات و مضامینشیطان صفت افراد کے "جزیرۂ تباہی" میں مغربی تہذیب کی رسوائی کا واضح ثبوت
حوزہ / جیفری اپسٹین کے مقدمے کو محض ایک اخلاقی اسکینڈل یا فردی انحراف تک محدود نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ کیس درحقیقت مغربی لبرل جمہوریت کے ڈھانچے میں طاقت، دولت، بدعنوانی اور سیاسی تحفظ کے باہمی…
-
مذہبیحدیث روز | حقیقی بدبخت کون1؟
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان میں حقیقی بدبخت انسان کا تعارف کرایا ہے۔
-
ویڈیوزحوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کی خبریں ایک نظر میں (تاریخ 20 فروری 2025)
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کی تازہ ترین اور اہم ترین سرخیاں ملاحظہ فرمائیں، جہاں آج کے دن کے اہم واقعات، علمی و مذہبی سرگرمیاں، عالمی حالات اور مقامی خبریں ایک جامع اور مختصر انداز میں آپ کی خدمت…
-
گیلریحوزہ/ روزانہ کی خبریں تصاویر کے آئینے میں
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کی تازہ ترین اور اہم ترین سرخیاں ملاحظہ فرمائیں، جہاں آج کے دن کے اہم واقعات، علمی و مذہبی سرگرمیاں، عالمی حالات اور مقامی خبریں ایک جامع اور مختصر انداز میں آپ کی خدمت…
-
پاکستانافطارحلال رزق سے کریں،کمپنی کو پورا وقت نہ دینے والے ملازم کی تنخواہ رزق حلال نہیں، ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ خطبہ جمعہ جامع مسجد علی حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں کہا ہکہ ماہِ رمضان برکتوں اور تزکیۂ نفس کا مہینہ ہے، جس میں روزہ، عبادت، صدقہ و خیرات اور تلاوتِ قرآن کی خصوصی فضیلت ہے، اور اس بابرکت…
-
ہندوستانہندوستان شیعوں اور شیعی مقدسات پر ہو رہے حملوں میں اسرائیلی ایجنٹ ملوث ہوسکتے ہیں: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانا کلب جواد نقوی نے بھوپال اور فرخ آباد میں ہوئے شیعوں کے مقدسات پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے سرکار سے سخت کاروائی کا مطالبہ کیا۔
-
ایرانمسجد مقدس جمکران میں مدرسہ الامام المنتظرؑ کی جانب سے استقبالِ ماہِ رمضان کی صمیمی نشست کا انعقاد
حوزہ/ مدرسہ الامام المنتظرؑ کی جانب سے استقبالِ ماہِ رمضان کے عنوان سے ایک صمیمی نشست مسجد مقدس جمکران میں منعقد ہوئی، جس میں علما، مسؤلین اور طلاب نے شرکت کی اور ماہِ رمضان کی فضیلت و اہمیت…
-
مقالات و مضامینرمضان کے مقدس مہینے میں روزہ افطار کرانے کا ثواب
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام اپنے پیارے آباء و اجداد سے امیر المومنین علیہ السلام سے نقل کرتے ہیں کہ رسول خدا نے ایک خطبہ میں فرمایا: اے لوگو! تم میں سے جو بھی اس ماہ صیام میں ایک روزہ دار…
-
مقالات و مضامینروزہ کے طبی اور روحانی فوائد
حوزہ/دن بھر کچھ نا کھانے کی وجہ سے خون میں کچھ مقدار کمی آتی ہے جس سے diastolic دباؤ کم سطح پر ہوتا ہے جو دل کے آرام وسکون کا باعث بنتا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | کیا انسان معمولی کمزوری کی وجہ سے روزہ چھوڑ سکتا ہے؟
حوزہ/ انسان معمولی کمزوری کی وجہ سے روزہ نہیں چھوڑ سکتا لیکن اگر کمزوری اس حد تک ہوکہ عموماً برداشت نہ ہوسکے تو پھر روزہ چھوڑ نے میں کوئی حرج نہیں۔
-
مذہبیآڈیو | قرآن مجید کی تلاوت، تیسرا پارہ مع اردو ترجمہ
حوزہ/ قرآن مجید کے تیسرے پارے کی پُراثر تلاوت اردو ترجمے کے ساتھ سماعت کریں اور آیاتِ الٰہی کے پیغام سے دل و جان کو منور کریں۔
-
ماہ رمضان کی تیسرے دن کی دعا و مختصر تشریح:
مقالات و مضامینحافظہ ایک عظیم نعمت ہے
حوزہ/ اے معبود! آج کے دن مجھے ہوش اور آگاہی عطا فرما مجھے ہر طرح کی نا سمجھی اور بے راہ روی سے بچا کے رکھ اور مجھ کو ہر اس بھلائی میں سے حصہ دے جو آج تیرے جود و کرم سے نازل ہو۔ اے سب سے زیادہ…
-
مذہبیرمضان المبارک کےتیسرے دن کی دعا
حوزہ/ اے معبود! مجھے اس مہینے میں ذہانت اور بیداری عطا فرما اور مجھ سے بےوقوفی اور بےعقلی کودور رکھ اور اپنی جود و سخا کے واسطے، میرے لئے اس مہینے کے دوران نازل ہونے والی ہر خیر و نیکی میں نصیب…