۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
News ID: 367668
16 اپریل 2021 - 03:17
رمضان المبارک کےتیسرے دن کی دعا

حوزہ/ اے معبود! مجھے اس مہینے میں ذہانت اور بیداری عطا فرما اور مجھ  سے بےوقوفی اور بےعقلی کودور رکھ اور اپنی جود و سخا کے واسطے، میرے لئے اس مہینے کے دوران نازل ہونے والی ہر خیر و نیکی میں نصیب اور حصہ قرار دے، اے سب سے بڑے صاحب جود و سخا۔

حوزہ نیوز ایجنسیرمضان المبارک کےتیسرے دن کی دعا حسب ذيل ہے: اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ الذِّھْنَ وَالتَّنْبِیہَ، وَباعِدْنِی فِیہِ مِنَ السَّفاھَۃِ وَالتَّمْوِیہِ، وَاجْعَلْ لِی نَصِیباً مِنْ کُلِّ خَیْرٍ تُنْزِلُ فِیہِ، بِجُودِکَ یَا ٲَجْوَدَ الْاَجْوَدِین .

ترجمہ: اے معبود! مجھے اس مہینے میں ذہانت اور بیداری عطا فرما اور مجھ  سے بےوقوفی اور بےعقلی کودور رکھ اور اپنی جود و سخا کے واسطے، میرے لئے اس مہینے کے دوران نازل ہونے والی ہر خیر و نیکی میں نصیب اور حصہ قرار دے، اے سب سے بڑے صاحب جود و سخا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .