ماہ رمضان
-
لکھنؤ میں قرآن کلاسیز کے اختتام پر جلسہ تقسیم انعامات منعقد ہوا
حوزہ/ قرآن کریم کی تعلیم کے پیش نظر ماہ رمضان المبارک ۱۴۴۴ھ کو مسجد امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام (چھوٹی مسجد) لنگرخانہ حسین آباد میں قرآن کلاسیز کا انعقاد کیا گیا۔
-
عید الفطر کی معرفت
حوزه/ عید لغت کے اعتبار سے اس دن کو کہتے ہیں جو بار بار لوٹ کر آئے اور اصطلاح شریعت میں عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کو عید کہتے ہیں اور یہ دن شریعت میں خوشی منانے کے لئے مقرر کیا گیا ہے۔
-
محمدی سینٹر سڈنی آسٹریلیا میں شہادت مولائے کائنات (ع) کی مجالس
حوزہ/مولانا سيد ابو القاسم رضوی نے محمدی سینٹر سڈنی آسٹریلیا میں شہادت مولائے کائنات (ع) کی مجالس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: وکیل بدلا جا سکتا ہے ولی نہیں، علی ولی ہیں، علی چاہتے ہیں معاشرے سے جہالت اور فقر و فاقہ دونوں کا خاتمہ ہو۔
-
اسرائیل سے دشمنی قرآن کریم کی تعلیمات کے عین مطابق ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر تلخابی
حوزه/ مدرسه علمیه حجتیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر مجید تلخابی نے سلسلہ وار درس تفسیر میں "صیہونیزم و اسرائیل کے ساتھ دشمنی کے قرآنی مبانی"کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہودیت کی اسلام دشمنی کے علل و اسباب کو قرآن نے مختلف جگہوں پر بیان کیا ہے۔
-
جہاد اور شہادت امام علی علیہ السلام کی نگاہ میں
حوزه/ جہاد، عربی زبان کا لفظ ہے ، جو اصل میں "ج ہ د" سے لیا گیا ہے اور اس کا معنی کوشش، تلاش، کام میں جدت، کسی چیز کی انتہا تک پہنچنا اور طاقت و توانائی ہے۔
-
شبِ قدر کی تین راتیں کیوں ہیں؟
حوزہ/ تئیسویں کی رات جو اللہ تعالیٰ چاہتا تھا وہ سب کر دیا جاتا ہے۔ یہ شب قدر ہی ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: (یہ رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے)۔
-
شہادت مولائے کائنات (ع) کی مناسبت سے قم المقدسہ میں مجلس عزا کا اہتمام
حوزہ/ مجالس کا سلسلہ 18 رمضان المبارک سے 28 رمضان المبارک تک جاری رہے گا جسے مختلف علماء خطاب فرمائیں گے۔
-
سب سے شقی ترین شخص وہ ہے جو اس رمضان میں بخشش سے محروم ہو: مولانا ظفر معروفی
حوزہ/ رمضان کے مہینے میں روزہ رکھ کر صرف ایک ہی چیز پی سکتے ہیں اور اسکے پینے سے روزہ باطل نہیں ہوتا بلکہ اسکے پینے سے روزے میں نکھار پیدا ہوتا ہے اور جو چیز پینے کا حکم ہے وہ ہے " غصہ" ۔
-
سیرت امام حسن ؑ نے ثابت کردیا اقتدار سے الگ ہو کر بھی اسلام کو بچایا جا سکتا ہے، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/ پندرہ رمضان المبارک یوم ولادت امام حسن مجتبیٰ کے موقع پر وفاق المدارس کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امام حسن فرزند رسول اور جوانان جنت کے سردار ہیں۔
-
شیعہ، امام باقر (ع) کی حدیث کی روشنی میں
حوزه/ معصومین علیہم السلام سے پوچھا گیا کہ آپ کے ماننے والے کو کیسے پہچانیں تو انہوں نے فرمایا: میں نے ملک کے صدر سے رشتہ جورا وہ مانتا ہے یا نہیں مانتا۔ میں ہاتھ کھولتا ہوں اور روزہ پانچ منٹ دیر سے کھولتا ہوں یہ رشتہ انہوں نے دیا ہے؟ یا ہم نے بنایا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
امام حسن ؑ نے امن و صلح کی لاثانی روایات قائم کیں
حوزه/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے یوم ولادت امام حسن مجتبیٰ (ع) کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ نواسہ رسول حضرت امام حسن ؑ کی سیرت و کردار سے استفادہ کرتے ہوئے ہم نے بھی پاکستان میں اتحاد و وحدت کی جدوجہد کو آگے بڑھایا ہے۔
-
حدیث روز | ماہ رمضان کے متعلق امام حسن مجتبی (ع) کا خوبصورت بیان
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ رمضان کی حقیقت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
-
اسپین میں مسلمان قیدیوں میں کھجوریں، جانماز اور قرآن تقسیم کیا گیا
حوزہ/ اسلامک کمیشن آف اسپین کے نمائندے شیخ عادل نجار نے اسپین کے علاقے اکسٹریماڈورا (Extremadura)میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسلمان قیدیوں کی مدد کے سلسلے میں شہر باداجوز کا سفر کیا اور قیدیوں میں کھجور، جانماز اور قرآن کریم تقسیم کیا۔
-
-
رمضان المبارک کی سعادتوں اور برکتوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھانا چاہیئے، مولانا ڈاکٹر شہوار حسین
حوزه/ مولانا ڈاکٹر شہوار حسین امروہوی نے مراد آباد ہندوستان میں ماہ رمضان کے دوسرے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں اللہ تعالی کے مہمانوں کو چاہیئے کہ وہ دسترخوان نعمت سے مادی نعمتوں کے بجائے زیادہ سے زیادہ روحانی ومعنوی نعمتوں سے فائدہ اٹھائیں۔
-
-
صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ:
ماہ رمضان انسان کے قرآن کریم سے متصل ہونے کا مہینہ ہے
حوزہ / صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: طلباء کو تبلیغِ دین کے تمام پہلوؤں میں مہارت حاصل کرنے کی تربیت دی جانی چاہیے۔ سیاحتی مقامات، سواحل اور دیگر تبلیغی مواقع بالخصوص عید کے موقع وغیرہ پر مخاطبین کو تبلیغ و رہنمائی کی خاص ضرورت ہوتی ہے۔
-
-
نجف ہند جوگی پورہ میں قائم ہو گی حضرت علیؑ یونیورسٹی
حوزہ/ سید شجاعت حسین رضوی نگرامی میموریل ٹرست کی جانب سے نجف ہند جوگی پورہ، نجیب آباد ، بجنور ، یوپی میں عنقریب حضرت علیؑ یونیورسٹی قائم ہو گی۔
-
حجۃ الاسلام شمس الدین:
ماہِ رمضان خدا کو پکارنے کا اچھا موقع اور بہترین فرصت ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام شمس الدین نے کہا: خدا کی رحمت ان تمام لوگوں پر نازل ہوتی ہے جو خدا کو پکارتے ہیں حتی کہ ان لوگوں پر بھی جو اپنی زندگی کے بعض دنوں میں خدا سے منہ موڑ لیتے ہیں۔
-
-
لکھنؤ؛ ماہ رمضان کے پہلے جمعہ کو آصفی مسجد میں روزہ داروں نے بڑی تعداد میں نماز جمعہ میں شرکت کی
حوزہ/ نائب امام جمعہ مولانا سید سرتاج حیدر زیدی نے روزہ داروں کو تقویٰ الہی اور عبادت خدا کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ روزہ فقط بھوکے پیاسے رہنے کا نام نہیں ہے بلکہ خواہشات نفس پر قابوپانابھی روزہ دار کے لئے ضروری ہے ۔
-
-
نمایندہ ولی فقیہ ہندوستان کا علماء، مبلغین اور مومنین کے نام پیغام
حوزہ/ ملک ہندوستان میں ولی فقیہ کے نمائیندے حجۃ الاسلام والمسلمین آقای مہدی مہدوی پور نے علمائے اعلام، مبلغین کرام، ائمہ جمعہ و جماعت، خطباء اور ذاکرین حضرات نیز تمام مومنین کرام کے نام پیغام جاری کیا۔
-
ماہِ مُبارکِ رمضان کے ہر دن کی دعا اور ہر شب کی نماز اور دیگر اہم اعمال
حوزہ/ ماہِ مُبارکِ رمضان کے اہم اعمال و ادعیہ کا اردو مجموعہ
-
-
صدر انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کا پیغام ماہ مبارک رمضان
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے ماہ رمضان المبارک کی آمد پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے اس مبارک مہینے کی مبارکباد پیش کی۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کا ماہ رمضان سے متعلق اہم پیغام
ماہ رمضان کے بابرکت لمحات کو عبادت اور تلاوت میں گزاریں: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ ہم لوگوں سے مخلصانہ اپیل کرتے ہیں کہ اس رحمت و برکت و مغفرت کے مہینہ میں جتنا زیادہ سے زیادہ ہو سکے اپنا قیمتی وقت عبادت اور تلاوت قرآن میں گزاریں اور غریبوں،محتاجوں، کا خیال رکھیں۔
-
ماہ رمضان المبارک کی آمد مسلمانوں کیلئے خوشبختی ہے، انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل
حوزہ/ انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے ترجمان اعلٰی مولانا مشتاق احمد حقنواز نے کہا کہ اس ماہ کا اہم ترین تقاضا یہ ہے کہ مسلمانوں کو متحد ہوکر معاشرے میں پھیلی بدعات، خرافات و منشیات کا قلع قمع کرنا چاہیئے۔