منگل 20 اپریل 2021 - 04:04
رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

حوزہ/ اے معبود! اس مہینے کے دوران اس کے روزے اور شب زندہ داری میں میری مدد فرما، اور مجھے اس مہینے کے گناہوں اور لغزشوں سے دور رکھ ۔

حوزہ نیوز ایجنسیرمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا حسب ذیل ہے:

اَللّهُمَّ اَعِنّي فيہ عَلى صِيامِہ وَقِيامِہ وَجَنِّبني فيہ مِن هَفَواتِہ وَاثامِہ وَارْزُقني فيہ ذِكْرَكَ بِدَوامِہ بِتَوْفيقِكَ يا هادِيَ المُضِّلينَ۔

ترجمہ : اے معبود! اس مہینے کے دوران اس کے روزے اور شب زندہ داری میں میری مدد فرما، اور مجھے اس مہینے کے گناہوں اور لغزشوں سے دور رکھ، اور اپنا ذکر اور اپنی یاد کی توفیق جاری رکھنے کی توفیق عطا فرما، اپنی توفیق کے واسطے اے گمراہوں کے ہادی و  راہنما۔

  • رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا

    رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا

    حوزہ/اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی خوشنودی سے قریب تر فرما اور مجھے اپنی ناراضگی اور انتقام سے دور رکھ، اور مجھے اپنی آیات کی قرائت اور تلاوت  کی توفیق…

  • رمضان المبارک کےتیسرے دن کی دعا

    رمضان المبارک کےتیسرے دن کی دعا

    حوزہ/ اے معبود! مجھے اس مہینے میں ذہانت اور بیداری عطا فرما اور مجھ  سے بےوقوفی اور بےعقلی کودور رکھ اور اپنی جود و سخا کے واسطے، میرے لئے اس مہینے کے…

  • رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

    رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

    حوزہ/ اے معبود! مجھے اس مہینے میں توفیق عطا کر کہ یتیموں پر مہربان رہوں، اور لوگوں کو کھانا کھلاتا رہوں۔

  • رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

    رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

    حوزہ/ اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنے امر کے قیام کے لئے طاقت عطا کر، اور اپنی یاد اور ذکر کی حلاوت مجھے چکھا دے اور اپنے شکر کی ادائیگی کو مجھے الہام…

  • رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

    رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

    حوزہ/ اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی نافرمانی کے قریب جانے کی وجہ سے نظراندار کرکے تنہا نہ فرما اور مجھے اپنے انتقام کے تازیانوں سے مضروب نہ کر۔

  • رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا

    رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا

    حوزہ/ اے معبود! مجھے اس مہینے میں مغفرت طلب کرنے والوں اور اپنے نیک اور فرمانبردار بندوں میں قرار دے اور مجھے اپنے مقرب اولیاء کے زمرے میں شمار فرما، تیری…

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha