۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
News ID: 367637
15 اپریل 2021 - 03:17
رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا

حوزہ/اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی خوشنودی سے قریب تر فرما اور مجھے اپنی ناراضگی اور انتقام سے دور رکھ، اور مجھے اپنی آیات کی قرائت اور تلاوت  کی توفیق عطا فرما، اے مہربانوں کے سب سے بڑے مہربان۔

حوزہ نیوز ایجنسی رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا: اَللّٰھُمَّ قَرِّبْنِی فِیہِ إلی مَرْضاتِکَ وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ سَخَطِکَ وَنَقِماتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِقِرائَۃِ آیاتِکَ، بِرَحْمَتِکَ یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ۔

ترجمہ: اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی خوشنودی سے قریب تر فرما اور مجھے اپنی ناراضگی اور انتقام سے دور رکھ، اور مجھے اپنی آیات کی قرائت اور تلاوت  کی توفیق عطا فرما، اے مہربانوں کے سب سے بڑے مہربان۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .