۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
News ID: 367711
17 اپریل 2021 - 03:39
دعای روز سوم ماه مبارک رمضان

حوزہ/ اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنے امر کے قیام کے لئے طاقت عطا کر، اور اپنی یاد اور ذکر کی حلاوت مجھے چکھا دے اور اپنے شکر کی ادائیگی کو مجھے الہام فرما، اے بصارت والوں میں سے سب بڑے صاحب بصارت۔

حوزہ نیوز ایجنسیرمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا حسب ذیل ہے:

اَللّهُمَّ قَوِّني فيہ عَلى اِقامَۃ اَمرِكَ وَاَذِقني فيہ حَلاوَۃ ذِكْرِكَ وَاَوْزِعْني فيہ لِأداءِ شُكْرِكَ بِكَرَمِكَ وَاحْفَظْني فيہ بِحِفظِكَ و َسَتْرِكَ يا اَبصَرَ النّاظِرينَ ۔

ترجمہ : اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنے امر کے قیام کے لئے طاقت عطا کر، اور اپنی یاد اور ذکر کی حلاوت مجھے چکھا دے اور اپنے شکر کی ادائیگی کو مجھے الہام فرما، اے بصارت والوں میں سے سب بڑے صاحب بصارت۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .