ماہ رمضان مبارک
-
احکام شرعی:
اعتکاف کی حالت میں خوشبو کا سونگھنا کیسا ہے؟
حوزہ|اگر اعتکاف واجب نہ ہو(نذر، قسم،عہدکی وجہ سے ) تو احتیاط کی بنا پر اعتکاف کرنے والے کےلئے ہر طرح کے عطر کو سونگھنا چاہے اس سے لذت محسوس کرے یانہ کرے، جائز نہیں ہے اور خوشبو دار گھاس سونگھنا اس صورت میں جب کہ اس کے سونگھنے سےلذت محسوس کرے جائز نہیں ہے اور اگر اس کے سونگھنے سے لذت محسوس نہ کرے تو حرج نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا اعتکاف کے لئے کوئی مخصوص وقت ہے؟
حوزہ|اعتکاف کےلئے کوئی معین وقت نہیں ہے پورے سال کے اس زمانےمیں جب روزہ رکھنا صحیح ہو تو اعتکاف بھی صحیح ہے اگرچہ اس کا بہترین وقت ماہ مبارک رمضان ہے اور سب سے زیادہ فضیلت ماہ رمضان کے آخری دس دنوں میں ہے۔
-
عید فطر، جشن طہارت و پاکیزگی
حوزہ/ "عید" اور " فطر" دونوں عربی لفظ ہیں ، اور "عید فطر" در اصل ماہ شوال المکرم کے پہلے دن کو کہا جاتا ہے ، البتہ اس مرکب کلمہ کا مطلب " فطرت کی طرف واپسی" ہوتا ہے۔
-
ماہ رمضان کے بعد روزہ کی روحانی و معنوی کیفیت کو باقی رکھنے کے طریقے
حوزہ/ ہمارا فریضہ ہے کہ ھم ان کی عطاکردہ اس انمول سوغات کو ھمیشہ اپنے پاس باقی رکھیں ، تاکہ ماہ رمضان کے بعد بقیہ زندگی میں بھی اس سے استفادہ کر سکیں۔
-
احکام شرعی:
اگر کسی شخص پرکفارہ واجب ہواوروہ کئی سال تک ادا نہ کرے تو کیا حکم ہے؟
حوزہ|اگرکسی شخص پرکفارہ واجب ہواوروہ کئی سال تک ادا نہ کرے توکفارے میں کوئی اضافہ نہیں ہوتا
-
دمشق میں ایرانی کونسلیٹ پر اسرائیل کا حملہ، اسرائیل کی بوکھلاہٹ کا ایک اور ثبوت، مولانا سید تقی رضا عابدی
حوزہ/ رمضان المبارک ہمارے لیے اللہ تعالیٰ کا خصوصی انعام ہے۔ یہ مہینہ نزول قرآن کا مہینہ ہے۔ اللہ تعالیٰ کی خاص رحمتوں اور برکتوں کا نزول، فراخی رزق، ایک دوسرے کی خیر خواہی اور جنت میں داخل ہونے کے لیے اور جہنم سے نجات حاصل کرنے کا مہینہ ہے۔
-
احکام شرعی:
روزہ کی حالت میں دانت نکلوانا اور تر لکڑی سے مسواک کرنا کیسا ہے؟
حوزہ|روزہ کی حالت میں دانت نکلوانا اورہروہ کام کرنا جس کی وجہ سے منہ سے خون نکلے۔اور ترلکڑی سے مسواک کرنا مکروہ ہے
-
احکام شرعی:
روزہ کی حالت میں ناک میں دوا ڈالنے کا کیا حکم ہے؟
حوزہ|ناک میں دوا ڈالنا مکروہ ہے اگر یہ نہ جانتا ہوکہ حلق تک پہنچے گی اور اگریہ جانتا ہوکہ حلق تک پہنچے گی تواس کااستعمال کرنا جائزنہیں ہے
-
ماہ احساس و طاعت؛ "رمضان کریم ماہ شعور ہے"
حوزہ/ ماہ احساس و طاعت میں اگر حاصبان شعور کو رزق علم و آگہی نہ حاصل ہو تو اس حیات انسانی کا کیا فایدہ۔
-
احکام شرعی:
اگرروزہ دارجان بوجھ کرقے کرے تو کیا اس کا روزہ باطل ہو جائے گا؟
حوزہ|اگرروزہ دارجان بوجھ کرقے کرے چاہے وہ بیماری وغیرہ کی وجہ سے ایساکرنے پرمجبور ہو تو اس کاروزہ باطل ہوجاتاہے لیکن اگر بھولے سے کرےیابےاختیارہوکرقے ہوجاۓ توکوئی حرج نہیں۔
-
دعائے ابو حمزہ ثمالی کے اخلاقی پیغامات
حوزہ/ دعائے ابو حمزہ ثمالی ایک عظیم دعا ہے جس میں امام زین العابدین ؑ نے دعا کے پردے میں مختلف علوم و معارف کے دریا بہائے ہیں۔ توحید اور معرفت پروردگار سے لے کر اخلاق تک سبھی کچھ اس دعا میں مل جاتا ہے۔یہ دعا ہمیں اخلاقی فضائل و رذائل سے بھی آگاہ کرتی ہے اور ہمیں نیک اور صالح زندگی گزارنے کا سلیقہ سکھاتی ہے۔
-
احکام شرعی:
جس کے اوپر غسل مس میت واجب ہو کیا وہ بنا غسل کرے روزہ رکھ سکتا ہے
حوزہ|جس شخص نے میت کومس کیاہو(یعنی اپنے بدن کاکوئی حصہ میت کے بدن سے چھوا ہو)وہ غسل مس میت کے بغیر روزہ رکھ سکتاہے اوراگرروزے کی حالت میں بھی میت کومس کرے تواس کاروزہ باطل نہیں ہوتا
-
احکام شرعی:
اگر کوئی عورت ماہ رمضان المبارک میں صبح کی اذان کے نزدیک حیض یانفاس سے پاک ہوجائے اور غسل یا تیمم کسی کے لئے وقت باقی نہ ہوتو کیا وہ روزہ رکھ سکتی ہے؟
حوزہ|اگر غسل و تیمم کسی چیز کا وقت نہ ہو تو وہ روزہ رکھ سکتی ہے اور اس کاروزہ صحیح ہے۔
-
شب قدر کے اعمال
حوزہ/ یہ شب قدر کے وہ اعمال ہیں جو تینوں راتوں 19, 21, 23 کو انجام دیے جاتے ہیں۔
-
شب قدر
حوزہ/ شب قدر یا لیلۃ القدر مسلمانوں کے درمیان سال کی سب سے زیادہ فضیلت رکھنے والی رات ہے۔ قرآن و احادیث کی روشنی میں یہ رات ہزار مہینوں سے افضل اور برتر ہے۔
-
احکام شرعی:
اگر کوئی عورت اذان صبح کے بعد حیض یا نفاس سے پاک ہوتی ہے تو کیا اس دن وہ روزہ رکھ سکتی ہے؟
حوزہ|اگرکوئی عورت صبح کی اذان کے بعدحیض یانفاس کے خون سے پاک ہوجائے یادن میں اسے حیض یانفاس کاخون آجائے تواگرچہ یہ خون مغرب کے قریب ہی کیوں نہ آئے اس کاروزہ باطل ہے۔
-
ماہ رمضان خدا کی بندگی اور قرب کا مہینہ ہے، مولانا ذوالفقار علی سعیدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع بولان کی طرف سے مسجد امام موسی کاظم علیہ السلام ڈھاڈر میں دعائے کمیل اور درس اخلاق کا پروگرام منعقد کیا گیا۔
-
احکام شرعی:
کیا سر کو پانی میں ڈبونے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟
حوزہ|سر پانی میں ڈبو نے سے روزہ باطل نہیں ہوتا ہے لیکن شدید مکروہ ہے۔
-
احکام شرعی:
روزہ کی حالت میں سگریٹ کادھواں اور تمباکو کی گرد حلق تک پہونچانا کیسا ہے؟
حوزہ|احتیاط واجب یہ ہے کہ روزہ دار سگریٹ اورتمباکووغیرہ کادھواں بھی حلق تک نہ پہونچائے۔
-
احکام شرعی:
کیا غبار کو حلق تک پہونچانے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟
حوزہ|احتیاط واجب کی بناپرکثیف غبارکاحلق تک پہونچاناروزہ کوباطل کر دیتاہے چاہے غبارکسی ایسی چیزکاہوجس کاکھاناحلال ہومثلاً آٹایاکسی ایسی چیزکاہوجس کا کھاناحرام ہوہومثلاًمٹی
-
قرآن مجید سمجھ کر، تدبر اور غور و فکر کرکے پڑھنا چاہیے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
علی مسجد جامعہ المنتظر میں خطاب کرتے ہوئے صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا کہنا تھا کہ قرآن مجید کی تلاوت کے آداب میں سب پہلی چیز قرآن مجید کی عظمت کا اقرار ہے کہ انسان کے دل میں ہو کہ اللہ تعالیٰ کی کتاب میں ٹیڑھا پن نہیں اور ہر لحاظ سے عظیم ہے۔