سوال: کیا خواتین ماہ رمضان کے روزے رکھنے کے لیے خون حیض کو روکنے کے لیے گولیاں کھا سکتی ہیں ؟
جواب: آیات عظام امام خمینی، آیت اللہ خامنہ ای،آیت اللہ بہجت، آیت اللہ تبریزی، آیت اللہ سیستانی، آیت اللہ صافی، آیت اللہ فاضل،آیت اللہ نوری،آیت اللہ مکارم، آیت اللہ وحید:
اگر خاتون کے لئے کوئی ضرر اور نقصان نہیں ہے تو کوئی اشکال نہیں ہے۔
سيستانى، استفتاءات، بخش روزه ؛ بهجت، استفتاآت، بخش روزه، س 1422 ؛ صافى، 240 سؤال پيرامون روزه، س 94 و 95۔
آپ کا تبصرہ