۲۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۴ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 12, 2024
روزہ کے احکام

حوزہ؍اگر آب دهان ( تھوک ) حلق میں نہ جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی |

روزہ کی حالت میں دانتوں کی صفائی کے لئے استعمال ہونے والے دھاگہ کا کیا حکم ہے جس میں فلورائیڈ اور پودینے کا مزہ ہوتا ہے؟

جواب : تمام مراجع کرام : اگر آب دهان ( تھوک ) حلق میں نہ جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔

دفاتر : تمام مراجع

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .