بدھ 12 مارچ 2025 - 02:49
احکام روزہ | کیا آنکھ کی دوا(Eye Drops) کا استعمال روزے کو باطل کرتا ہے؟

حوزہ/ اگر دوا حلق تک نہ پہنچے یا حلق تک پہنچے لیکن اندر نہ لے جائے تو روزہ باطل نہیں ہوگا۔

حوزہ نیوز ایجنسی |

سوال: کیا آنکھ کی دوا(Eye Drops) کا استعمال روزے کو باطل کرتا ہے؟

جواب: تمام مراجع کرام: اگر دوا حلق تک نہ پہنچے یا حلق تک پہنچے لیکن اندر نہ لے جائے تو روزہ باطل نہیں ہوگا۔

توضیح المسائل مراجع ، مسئله ۱۵۸۰، العروة الوثقی، ج ۲، المفطرات، الثانی ، مسئلہ ۵-۱

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha