۲۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۸ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 16, 2024
روزہ کے احکام

حوزہ|روزہ صرف دن میں ہوتا ہے یعنی طلوع فجر سے نماز مغرب تک اور اس کے بعد روزہ ختم ہو جاتا ہے اور اگر اس روزے کو رات میں ختم نہ کیا جائے۔۔۔۔۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:قبلہ صوم الوصال سے کیا مراد ہے؟

جواب:بسمہ سبحانہ روزہ صرف دن میں ہوتا ہے یعنی طلوع فجر سے نماز مغرب تک اور اس کے بعد روزہ ختم ہو جاتا ہے اور اگر اس روزے کو رات میں ختم نہ کیا جائے (افطار نہ کیا جائے خواہ افطار صرف نیت سے ہو یا صرف کھانے پینے کے ساتھ ہو) تو اس کو صوم الوصال کہتے ہیں۔ واللہ العالم

تبصرہ ارسال

You are replying to: .