مسئلہ (۱۶۹۸)جوعورت بچے کودودھ پلاتی ہو اور اس کادودھ کم ہو(خواہ وہ بچے کی ماں ہویادایہ اورخواہ بچے کومفت دودھ پلارہی ہواگراس کاروزہ رکھناخوداس کے یادودھ پینے والے بچے کے لئے مضرہو)تواس عورت پرروزہ رکھناواجب نہیں ہے اورضروری ہے کہ ہردن کے عوض ایک مدطعام فقیرکودے اور دونوں صورتوں میں جوروزے نہ رکھے ہوں ان کی قضاکرناضروری ہے۔لیکن (احتیاط واجب کی بناپر)یہ حکم صرف اس صورت میں ہے جب کہ بچے کودودھ پلانے کاانحصاراسی پرہو لیکن اگربچے کودودھ پلانے کاکوئی اور طریقہ ہو(مثلاً کچھ عورتیں مل کربچے کودودھ پلائیں یا دودھ پلانے کےلئے شیشی وغیرہ سے مدد لی جائے) توایسی صورت میں اس حکم کے ثابت ہونے میں اشکال ہے۔

آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:جوعورت بچے کودودھ پلاتی ہو اور اس کا دودھ کم ہو
حوزہ؍۔۔۔لیکن اگربچے کودودھ پلانے کاکوئی اور طریقہ ہو(مثلاً کچھ عورتیں مل کربچے کودودھ پلائیں یا دودھ پلانے کےلئے شیشی وغیرہ سے مدد لی جائے) توایسی صورت میں اس حکم کے ثابت ہونے میں اشکال ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:بیماری کی وجہ سے روزہ چھوٹ جانا
حوزہ؍وہ شخص جس نے بیماری کی وجہ سے ماہ رمضان کا روزہ نہ رکھا ہو اگر اگلے ماہ رمضان تک اس کی بیماری طول پکڑ لے تو اس سے روزوں کی قضا ساقط ہوجائے گی اور…
-
احکام روزہ | میں نے شیطان کے بہکاوے میں آکر ماہ رمضان میں اپنے روزے کو باطل کرنے کا ارادہ کر لیا
حوزہ/ اگر ماہ رمضان میں دن کے اثناء میں روزے کی نیت سے پلٹ جائے اس طرح کہ روزہ پورا کرنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو تو روزہ باطل ہے اور روزہ پورا کرنے کا دوبارہ…
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ حافظ بشیر حسین نجفی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:صوم الوصال سے کیا مراد ہے؟
حوزہ|روزہ صرف دن میں ہوتا ہے یعنی طلوع فجر سے نماز مغرب تک اور اس کے بعد روزہ ختم ہو جاتا ہے اور اگر اس روزے کو رات میں ختم نہ کیا جائے۔۔۔۔۔
-
احکام روزہ | ایام میں خاتون کا روزہ
حوزہ/ اگر اس کے پاس غسل کرنے کا وقت ہو تو ضروری ہے کہ اذان سے پہلے غسل کرے اور اگر وقت تنگ ہے تو ضروری ہے کہ تیمم کرےاور اس کا روزہ صحیح ہے۔۔۔
-
احکام شرعی | مسلمان کی میت کے پوسٹ مارٹم کا کیا حکم ہے؟
حوزہ/ مسلمان کی میت کے پوسٹ مارٹم کا حکم۔
-
آیت اللہ العظمیٰ آیت الله العظمی صافی گلپایگانی کے فتاویٰ
احکام شرعی:منجّمین کے محاسبات سے چاند کا اثبات
حوزہ|منجوموں کی پیشنگوئیاں بذاتہ حجت شرعیہ نہیں ہیں۔
-
احکام روزہ | کیا آنکھ کی دوا(Eye Drops) کا استعمال روزے کو باطل کرتا ہے؟
حوزہ/ اگر دوا حلق تک نہ پہنچے یا حلق تک پہنچے لیکن اندر نہ لے جائے تو روزہ باطل نہیں ہوگا۔
-
روزہ کے احکام
ماہ رمضان کے روزے کی حالت میں گلوکوس چڑھوانے کا حکم
حوزہ؍احتیاط واجب کی بنا پر ، گلوکوس چڑھوانے سے پرہیز کرنا چاہئے، چاہے وہ غذائی ہو یا تقویتی، یا پھر وہ دوا یا اس جیسی چیزوں کے لئے استعمال کیا جا رہا ہو۔ ۔۔۔
-
احکام شرعی:
تسبیحات رکعت سوم
حوزہ|بعض لوگ تیسری اور چوتھی رکعت میں ذکر تسبیحات اربعہ میں غلطی کر جاتے ہیں کیونکہ نہیں جانتے کہ کتنی مرتبہ پڑھا جاتاہے۔
-
روزہ کے احکام
ماہ رمضان میں روزہ کی حالت میں انجکشن لگانے کا حکم
حوزہ؍اگر انجکشن طاقت اور خوراک والا ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر انجکشن سے پرہیز کرنا چاہئے لیکن اگر انجکشن دوا کے طور پر استعمال ہو رہا ہو یا جسم کے کسی…
-
احکام شرعی:
اعضاء وضو پرہاتھ کھینچنا
حوزہ|وضو کرتے وقت دونوں ہاتھوں اور چہرے پر پانی ڈالنا کافی ہے یا ضروری ہے پانی ڈال کر ہاتھ کھینچیں؟
-
احکام شرعی:
نماز ظهر کو جمعہ کے دن دیر سے پڑھنا
حوزہ|جمعہ کے دن نماز ظهر کو دیر سے پڑھنا لازم نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
سکہ سے کم خون
حوزہ|بعض افراد یہی سوچتے ہیں کہ اگر سکہ سے کم خون ہو (تقریباً ایک بوتل کے ڈھکن برابر) نماز کو باطل نہیں کرتا اور پاک بھی ہے۔
-
احکام شرعی:
وہ خاتون جو غسل نہیں کر سکتی
حوزہ|اگر خاتون ماہانہ عادت کی پاکیزگی کےلیے غسل حيض و وضو سے عاجز ہو تو اسکا کیا فریضہ ہے؟
آپ کا تبصرہ