۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
News ID: 389929
29 اپریل 2023 - 04:00
احکام شرعی

حوزہ|بعض افراد یہی سوچتے ہیں کہ اگر سکہ سے کم خون ہو  (تقریباً ایک بوتل کے ڈھکن برابر) نماز کو باطل نہیں کرتا اور پاک بھی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سکہ سے کم خون

بعض افراد یہی سوچتے ہیں کہ اگر سکہ سے کم خون ہو (تقریباً ایک بوتل کے ڈھکن برابر) نماز کو باطل نہیں کرتا اور پاک بھی ہے۔

جبکہ ایسا بالکل صحیح نہیں ہے۔

یہ خون بھی بقیہ خونوں کی طرح نجس ہے؛ فقط نماز کے وقت ، اگر بدن یا لباس پر سکہ سے کم ہو (تقریباً ایک اشارہ والی انگلی کے بند کے برابر) خون ہو تو نماز باطل نہیں ہے۔

البتہ یہ چھوٹ معمولی خون کیلئے ہے؛ لیکن خاص خون کیلئے یہ چھوٹ نہیں ہے جیساکہ (خون حیض، استحاضہ، کتے کا خون، سوَر کا خون اور کافر کا خون)، حتی اگر ایک ذرہ کے برابر لباس یا بدن پر بھی خون ہو تو، نماز باطل ہے۔

توضیح‌المسائل مراجع، ج۱، م۸۴۸۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .