خون کا عطیہ
-
کشمیر میں شہدائے خدمت کو منفرد انداز میں خراجِ تحسین؛ مؤمنین نے خون کا عطیہ دیا
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر شریعت آباد یوسف ؒ آباد بڈگام کے زیر اہتمام blood donations camp کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہدائے خدمت کے نام مؤمنین نے خون کا عطیہ دیا۔
-
آیت اللہ یعقوبی کا کینسر کے مریض بچوں کیلئے خون کا عطیہ
حوزہ / آیت اللہ یعقوبی نے حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ کے یوم شہادت کے موقع پر کینسر کے موذی مرض میں مبتلا بچوں کو اپنا خون عطیہ کیا۔
-
احکام شرعی:
اقسامِ خون
حوزہ| نجس اور حرام: جیسا کہ خون جهنده رکھنے والے حیوانات یا انسان سے جب نکلتا ہے۔
-
احکام شرعی:
سکہ سے کم خون
حوزہ|بعض افراد یہی سوچتے ہیں کہ اگر سکہ سے کم خون ہو (تقریباً ایک بوتل کے ڈھکن برابر) نماز کو باطل نہیں کرتا اور پاک بھی ہے۔
-
مرکزی امام باڑہ بڈگام میں انجمن بلڈ ڈونرس کے اہتمام سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان سے منسلک انجمن بلڈ ڈونرس گروپ اور ہو از حسین ؑ کے اہتمام سے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں بلڈڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں درجنوں نوجوانوں نے سید الشہدا حضرت امام حسین ؑ کے نام پر خون کا عطیہ دیا ۔
-
بہار؛ خرم آباد کے شیعہ جوانوں کا بلڈ ڈونیش
حوزہ/ موضع خرم آباد روھتاس کے شیعہ جوانوں نے انسانی ھمدردی کے تحت بلڈ دونیش کیا۔
-
منہاج الحسین پاکستان کے طلبہ نے تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے خون کا عطیہ دے کر جشن مولود کعبہ منایا
حوزہ/ ادارہ منہاج الحسین علیہ السلام لاہور کے سربراہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر نے کہا کہ مولود کعبہؑ کے سلسلہ میں ادارہ میں تقریب منعقد کی گئی جس میں ہم نے اپنے طلبہ اور شہریوں سے اپیل کی کہ وہ مولودِ کعبہؑ کا جشن اس انداز میں منائیں کہ اُن کی اِس خوشی سے کسی کو زندگی ملے، جس پر طلبہ کی بڑی تعداد نے خون عطیہ دینے کا عزم کیا اور شہریوں نے بھی خون کے عطیات دیئے۔
-
60سالہ زندگی میں 173مرتبہ خون کا عطیہ پیش کرنے والے "بلڈ مین آف کشمیر"
حوزہ/ شبیر احمد خان کا کہنا ہے کہ عراق اور شام کو دہشت گردوں سے پاک کرنے میں رضاکاروں کا ایک اہم کردار ہے اس کے علاوہ ایران کے اسلامی انقلاب میں بھی رضاکاروں کا کلیدی رول ہے ۔یہ رضاکار عالم انسانیت کے لئے رول ماڈل ہے۔ ان کے دل میں ایک ہی آرزو ہے کہ انہیں زیارت حضرت امام حسین ؑو دیگر ائمہ نصیب ہو۔
-
تصاویر/ ایران کے علماء و طلاب کا کورونا کے ایام میں بھی خون کا عطیہ کرنے کا سلسلہ جاری
حوزہ/ کورونا وائرس خون کے ذریعہ منتقل نہیں ہوتا ، ایران میں خون کے ذخائر میں کمی کے پیش نظر کورونا کے ایام میں بھی ایرانی علماء و طلاب بھی خون عطیہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
لکھنؤ، شیعہ علمائے کرام نے خون کا عطیہ دے کر خدمت خلق کی مثال پیش کی
حوزہ/ اترپردیش کے دارلحکومت لکھنؤ کے کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی میں حسینی بلڈ ڈونر کلب کے زیراہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں مسلم اور غیر مسلم کے ساتھ شیعہ علماۓ کرام نے اپنے خون کا عطیہ دے کر امام حسین علیہ السلام کی تعلیمات کو عام کیا اور لوگوں کی جان بچانے کا عزم لیا گیا۔