حوزہ/ خون کا نذرانہ دینا ایک پسندیدہ سنت ہے، جو شبِ قدر جیسی بابرکت راتوں میں عقیدت مندوں کی توجہ کا مرکز بنتی ہے۔ شبِ شہادتِ امام علی(ع) پر بیرجند کے خون منتقلی مرکز میں روزہ داروں اور شب بیداروں نے عقیدت و محبت کے جذبے کے ساتھ اپنا خون عطیہ کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha