حوزہ/ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں تبیان قرآنی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے سری نگر شہر میں قرآن پاک کی خطاطی کی ایک خصوصی نمائش کا اہتمام کیا۔ یہ تین روزہ ایونٹ 23 رمضان المبارک (پیر) کو شروع ہوا اور اس میں ممتاز خطاطوں کے فن کی نمائش کی جائے گی۔ عکاس: عادل عباس

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha