نمائش
-
کربلائے معلی میں شہدائے بحرین کے موضوع پر نمائش کا اہتمام
حوزہ/ عراق میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی نے کربلائے معلی میں منعقدہ "شہدائےبحرین" نامی کی نمائش کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین (علیہ السلام) کے راہ پر گامزن رہتے ہوئے اور عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے دنیا بھر کے مظلوموں کا دفاع کرنا ضروری ہے۔
-
ہندوستان؛ غدیری نمائش اختتام پذیر+رپورٹ
حوزہ/عید غدیر کی مناسبت سے لکھنؤ ہندوستان میں مختلف مذہبی انجمنوں اور تنظیموں کی جانب سے غدیری نمائش کا اہتمام کیا گیا تھا۔
-
ایران میں تہران سمیت 30 دیگر صوبوں میں قرآن کریم کی بین الاقوامی نمائش کا انعقاد
حوزہ/ یہ نمائش صرف تہران میں منعقد ہوا کرتی تھی لیکن اس سال تہران کے علاوہ ایران کے 30 صوبوں میں بھی بین الاقوامی قرآنی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے کیوں کہ رمضان میں سفر کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
-
’’جامع اصول فقہ-۳‘‘ نامی سافٹ ویئر کی نقاب کشائی
حوزہ/ نور کمپیوٹر ریسرچ سنٹر آف اسلامک سائنسز کی جانب سے اصول فقہ پر مبنی مکمل سافٹ ویئر کے تیسرے ورژن کی نقاب کشائی جمعرات 11 نومبر کو صبح 10:00 بجے آیت اللہ صادق آملی لاریجانی کی موجودگی اور ان کی تقریر کے ساتھ ہوگی۔
-
غاصب اسرائیل کو ہوائی برتری کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، حزب اللہ لبنان
حوزه/ حزب اللہ لبنان کے ایک سینئر افسر نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی صیہونی دشمن کو ہوائی برتری کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے اور اس کام کیلئے مزاحمت و مقاومت کے پاس زمین سے ہوا میں مار کرنے والے جدید ترین میزائل موجود ہیں۔
-
عشرہ امامت و ولایت کے موقع پر؛
حرم حضرت معصومہ قم (س) میں غدیر کے موضوع پر نمائش کا انعقاد
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے شعبہ ثقافت کے زیر اہتمام حرم مطہر میں عید غدیر کے موقع پر ایک بڑی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں ’کتاب دین‘ کے موضوع پر کتابوں کی نمائش
حوزہ/ ’کتاب دین‘ کے موضوع پر قم المقدسہ میں عظیم الشان نمائش کا اہتمام کیا گیا جس کا حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے سکریٹری آیت اللہ حسینی بوشہری نے دورہ کیا۔
-
کراچی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے فلسطین و شہداء پاکستان کی یاد میں نمائش و چراغاں:
ملکی عوام اپنے مظلوم فلسطینی و غیور مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ رہنماوں کا کہنا تھا شہدائے پاکستان کو ہم کبھی فراموش نہیں کر سکتے ان شہداء کی قربانیوں کی بدولت آج وطن عزیز میں امن کا قیام ممکن ہوا ہے اس لئے آج ہم عید شہداء کے خانوادوں کے ہمراہ بنارہے ہیں تا کہ ان کو اپنے پیاروں کی کمی محسوس نہ ہو سکے۔
-
تداوم ھنر قدسی (مقدس ہنر کا تسلسل) کے عنوان سے قرآن اور اسلامی میراث کی انٹرنیشنل نمائش سالار جنگ حیدرآباد میوزیم میں منعقد ہوگی
حوزہ/ قرآن کریم کی انٹرنیشنل نمائش؛ قرآنی نسخوں کی حفاظت، قدیمی و بے نظیر نسخوں کی شناسائی اورکتابت کے ہنر کو زندہ کرنے کے پیش نظر سرزمین ہندوستان پر منعقد کی جارہی ہے۔
-
حرم امام رضا (ع) میں "قرآن مفہوم و معنی زندگی" کے عنوان سے نمائش کا انعقاد
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے قرآن کریم سینٹر کے تعاون سے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے جوار میں "قرآن مفہوم و معنی زندگی" کے زیر عنوان نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
زیارت سے متعلق زائرین کی ضروریات پر توجہ دینے پر نائب متولی روضہ امام علی رضا (ع) کی تاکید
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے نائب متولی کا کہنا ہے کہ آستان قدس کے سبھی دینی ، ثقافتی اور سماجی اداروں کی کوشش یہی ہے کہ زائرین کے لئے بہترین سہولیات فراہم کریں تاکہ زائرین اعلی اور بامعرفت زیارت کرسکیں۔
-
حرم امام رضا (ع) کے قرآنی میوزیم میں امام حسین (ع) اور امام سجاد (ع) کے تحریر کردہ قرآن پاک کے نسخوں کی نمائش +تصاویر
حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت امام سجاد علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت کے موقع ان دونوں آئمہ اطہار کے دست مبارک سے تحریرکردہ قرآن کریم کے دونسخوں کی حرم امام رضا علیہ السلام کے قرآنی میوزیم میں نمایش کے لئے رکھا گیا۔
-
امروہا میں مولا علی کو کچھ الگ طریقےسے خراج عقیدت پیش کیا گیا؛ مولائے کائنات سے متعلق نادر کتابوں کی نمائش
حوزہ/ جامعہ الھدا لائبریری میں امام علی علیہ السلام کی حیات اور سیرت پر تحریر کی گئی علمی اور تحقیقی کتابوں کی نمائش کی گئی۔ اس نمائش میں اردو، فاری،ہندی، انگریزی اور عربی کی نادر کتابیں بھی پیش کی گئی ہیں۔
-
قم میں معروف پاکستانی شاعر کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم کی نمائش
حوزہ/ دستاویزی فلم کی نمائش کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف شاعر استاد محمد علی مجاہدی نے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اقبال لاہوری کو پاکستان میں بہت بلند ادبی مقام اور مرتبہ حاصل ہے اور انکے اشعار کو ایران میں بھی پذیرائی ملی ہے۔ ایرانی شاعر نے کہا کہ احمد شہریار ایک متواضع جوان ہیں، جس نے شاعری کی راہ میں ترقی کیلئے بہت سی مشکلات کو برداشت کیا ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے حوالے سے دفاع مقدس کی دستاویزی رپورٹ
حوزہ/ صدر مملکت اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگي میں "فوجی کے لباس میں" نامی نمائش کا افتتاح
-
پاکستان میں ایرانی سفارتخانے کی جانب سے قرآن کریم کے قدیمی قلمی نسخوں کی نمائش
حوزہ/ پاکستان میں قائم اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقاقتی قونصل خانے کے زیر اہتمام میں رمضان الکریم کے موقع پر قرآن مجید کے قدیم قلمی نسخوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔