حوزہ/ قم المقدسہ میں "کوچہ ہائے بنی ہاشم" کرکے عنوان سے ہر سال نمائش پیش کی جاتی ہے، اس سال پچیسواں دور 16 آبان سے 3 آذر (16 جمادی الاول سے 3 جمادی الثانی) تک جاریرہے گی، یہ معنوی اور تاریخی نمائش روزانہ شام 7 بجے سے رات 10 بجے تک جاری رہے گی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha