حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا: ہمیں آگاہ رہنا چاہیے کہ یہ ہمارے دشمنوں کی سازش ہے، امریکہ ہمارے ملک سے امن کو سلب کرنا چاہتا ہے، وہ چاہتا ہے کہ ہم خلا میں سیٹلائٹ…
حوزہ/قم میں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کے نمائندے علامہ ظفر نقوی نے کہا کہ ہمارے نوجوان امام جواد علیہ السلام کی سیرت پر عمل پیرا ہو کر دنیا و آخرت کی سعادت وخوشبختی حاصل کرسکتے ہیں۔
حوزہ/ امام زمانہ (عج) اور اہل بیت علیہم السلام کا کسی سے مقایسہ نہیں کیا جا سکتا، پوری کائنات امام معصوم کے اختیار میں ہے اور امام معصوم (ع) خدا کے قبضہ اختیار میں ہے۔
حوزہ/ مجمع روحانیون کرگل ولیہ کی طرف سے امام خمینی رہ کی تینتیسوی برسی پر ایک عالی شان سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں معزز علماء اور طلاب نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی۔