حوزہ/ اس سال تہران میں 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش میں جدید ٹیکنالوجیز کی بھی نمائش جاری ہے، جن میں اسمارٹ ایپلیکیشنز اور ورچوئل رئیلٹی ڈیوائسز شامل ہیں، جن کے ذریعے لوگوں کی قرآن سے دلچسپی مزید بڑھ رہی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha