بین الاقوامی قرآنی نمائش (7)
-
ایراننور کمپیوٹر ریسرچ سینٹر کا قرآنی علوم کے تحفظ کے لیے بڑا اقدام؛ تفاسیر کا ایرانی اے آئی نظام متعارف
حوزہ/ نور کمپیوٹر ریسرچ سینٹر برائے علوم اسلامی نے تہران میں جاری بین الاقوامی قرآنی نمائش کے دوران "گفتگوی هوشمند با تفاسیر" نامی جدید ایرانی مصنوعی ذہانت نظام کی رونمائی کر دی ہے، جو دو ہزار…
-
گیلریتصاویر/ 33ویں بین الاقوامی نمائش قرآن کریم میں روح پرور مناظر، حوزوی شعبے میں معزز مہمانوں اور شخصیات کی آمد
حوزہ/ 33ویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کے حوزوی شعبے میں مختلف معزز مہمانوں، علمی و دینی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور قرآنی سرگرمیوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ یہ عظیم الشان نمائش 16…
-
گیلریتصاویر/ تیتیسویں بین الاقوامی نمائشِ قرآن کریم کے دوسرے دن کی تصویری جھلکیاں
حوزہ/ تیتیسویں بین الاقوامی نمائشِ قرآن کریم 16 رمضان المبارک تک مصلی امام خمینی میں جاری رہے گی، جہاں مختلف قرآنی پروگراموں، علمی نشستوں اور ثقافتی سرگرمیوں کا سلسلہ برقرار ہے۔ دوسرے دن بھی…
-
ویڈیوزویڈیو | تیتیسویں بین الاقوامی نمائشِ قرآن کے دوسرے دن کی جھلکیاں
حوزہ/ تیتیسویں بین الاقوامی نمائشِ قرآن 16 رمضان المبارک تک مصلی امام خمینی تہران میں جاری رہے گی، جہاں روزانہ بڑی تعداد میں شہری قرآنِ کریم سے انس و محبت کے اظہار کے لیے شرکت کر رہے ہیں۔
-
علماء و مراجعقرآنی تعلیمات کو جدید انداز اور فنکارانہ اسلوب کے ساتھ نوجوانوں تک پہنچایا جائے: آیت اللہ العظمیٰ سبحانی
حوزہ/ مرجعِ تقلید آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی نے 33ویں بین الاقوامی نمائشِ قرآن کریم کے افتتاح کے موقع پر اپنے پیغام میں تاکید کی ہے کہ آج کی نوجوان نسل تک معارفِ قرآن کو روزمرہ زبان اور فنکارانہ…
-
گیلریتصاویر/ 33ویں بین الاقوامی نمائشِ قرآن کریم کی افتتاحی تقریب کے مناظر
حوزہ/ 33ویں بین الاقوامی نمائشِ قرآن کریم کی افتتاحی تقریب باوقار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں ایران کے وزیرِ ثقافت و ارشاد ڈاکٹر سید عباس صالحی اور تہران کے قائم مقام امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین…
-
گیلریتصاویر/ تہران میں منعقدہ 33ویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کی پہلی شب کی جھلکیاں
حوزہ/ تہران میں بین الاقوامی قرآنی نمائش کی پہلی شب میں قرآنی فضا قائم رہی اور ہر طرف قرآنی ماحول رہا، جہاں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مختلف ثقافتی و دینی پروگراموں سے استفادہ کیا، یہ…