بدھ 12 مارچ 2025 - 22:47
ویڈیو/ 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش کے ساتویں دن کی رپورٹ

حوزہ/ 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش 4 سے 14 رمضان المبارک تک مصلائے امام خمینی(رح) تہران میں جاری رہے گی، اس نمائش میں قرآنی علوم، اسلامی ثقافت اور دینی تعلیمات کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا جا رہا ہے، جہاں علمی و حوزوی مراکز، ناشرین، اور محققین کی بھرپور شرکت دیکھنے میں آ رہی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha