تہران (68)
-
گیلریتصاویر/ آذربائیجان کے سفارت خانے کے سامنے حجاب کی حمایت میں طلبہ کا احتجاج
حوزہ/ ایران کے دارالحکومت تہران میں آذربائیجان کے سفارت خانے کے سامنے متعدد طلبہ نے اس ملک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی اجتماع کیا۔
-
خطبہ نماز جمعہ تہران:
ایرانحضرت زینبؑ نے کربلا کے پیغام کو دنیا تک پہنچانے میں بنیادی کردار ادا کیا: آیت اللہ خاتمی
حوزہ/ تہران میں نماز جمعہ کے خطبوں میں آیت اللہ خاتمی نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت اور نرسنگ ڈے کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ حضرت زینبؑ نے کربلا کے پیغام کو دنیا تک پہنچانے…
-
گیلریتصاویر/ یوم ولادت حضرت زینبؑ اور نرسنگ ڈے کے موقع پر تہران کے انقلاب اسکوائر پر عظیم الشان جشن کا انعقاد
حوزہ/ یوم ولادت حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) اور نرسنگ ڈے کے موقع پر میدان اسکوائر تہران میں ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد ہوا جس میں عوام نے بھرپور شرکت کی۔
-
ایرانشہید رہبر کا ایران میں اعتکاف کو زندہ کرنے میں کردار بےنظیر رہا/امام خامنہ ای اعتکاف کو ’’اُمّ العبادات‘‘ قرار دیتے تھے:حجت الاسلام علی رضا تکیہ ای
حوزہ/اعتکاف کی گیارہویں قومی کانفرنس تہران میں منعقد ہوئی؛ جس میں ایران بھر سے اعتکاف کی سنت کو اجراء کرنے والے عہدیداروں سمیت سول اور عسکری شخصیات نے شرکت کی۔
-
گیلریتصاویر/ ہندوستانی سفیر کی حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ میں حاضری
حوزہ/ ایران میں ہندوستان کے نئے سفیر ویشویش نیگی نے سفارت خانے کے ایک وفد کے ہمراہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں حاضری دی اور اس مقدس بارگاہ کی روحانی فضا سے روشناس ہوئے۔
-
ایرانتہران میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کی نقاب کشائی؛ ایران اور ہندوستان کے دیرینہ تعلقات و تہذیبی روابط کے عزم کا اعادہ
حوزہ/ ہندوستانی سفیر وشویش نیگی کا امن، مکالمے اور عدم تشدد پر زور؛ ایران و ہندوستان کے تاریخی و تہذیبی روابط کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت پر تاکید۔
-
ایرانتہران؛ پاکستانی سفیر کا وفد کے ہمراہ تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کا تفصیلی دورہ/ریسرچ پراجیکٹس میں باہمی تعاون پہ تفصیلی گفتگو
حوزہ/ایران میں پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی نے وفد کے ہمراہ تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز (TUMS) کا تفصیلی دورہ کیا اور اس موقع پر یونیورسٹی چانسلر ڈاکٹر سید رضا رئیس کرمی سے ملاقات اور…
-
ایرانہندوستان اور ایران میں آیوروید و ایرانی طب سنتی کے شعبے میں باہمی تعاون کا معاہدہ
حوزہ/ ایران اور ہندوستان نے روایتی طب کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ تہران میں ہندوستانی سفارتخانے کی جانب سے منعقدہ قومی آیوروید ڈے کی تقریب میں…
-
ایرانتہران میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے سیرت النبیؐ کانفرنس کا انعقاد/ایرانی اہم شخصیات شریک
حوزہ/تہران میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے سیرت النبیؐ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا؛ جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔
-
ایرانتہران میں ’’ایران کے لیے جان فدا‘‘ کے عنوان سے بڑا عوامی اجتماع شروع
حوزہ/ ایران کے دارالحکومت تہران میں ’’ایران کے لیے جان فدا‘‘ کے عنوان سے بڑا اجتماع شروع ہوگیا ہے جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
ایرانتہران میں پاکستانی سفیر کا وفد کے ہمراہ شریف ٹیکنالوجی یونیورسٹی کا دورۂ/تعلیمی اور تحقیقی شعبوں میں ممکنہ امکانات کا جائزہ
حوزہ/تہران میں پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی نے وفد کے ہمراہ شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ کیا اور اس موقع پر شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے سربراہ ڈاکٹر مسعود تجریشی اور یونیورسٹی کے…
-
ایرانماؤں کو چاہیے کہ بچوں کو قرآنی قصے سنائیں: حجۃ الاسلام والمسلمین بہشتی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین بہشتی نے قرآن کریم کے مفاہیم بچوں تک پہنچانے میں ماں کے کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جب بچہ اپنی ماں سے قرآن کے قصے سنتا ہے تو یہ باتیں اس کے ذہن اور دل میں محفوظ…
-
ایرانہفتۂ وحدت شیعہ سنی اتحاد مضبوط کرنے کا بہترین موقع ہے: متولی حرم حضرت عبدالعظیم حسنیؑ
حوزہ/ حرم حضرت عبدالعظیم حسنیؑ تہران کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین قاضی عسکر نے کہا ہے کہ ہفتۂ وحدت شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی مضبوط کرنے کا اہم موقع ہے۔ دشمن شیعہ اور سنی…
-
ایرانتہران کے مصلائے امام خمینی میں رہبر شہید انقلاب امام خامنہ ای کے چہلم کی مجلس کا انعقاد
حوزہ/ تہران کے مصلائے امام خمینی میں رہبر شہید انقلاب اسلامی امام سید علی خامنہ ای کے چہلم کی مجلس منعقد ہوئی، جس میں اعلیٰ حکام، عہدیداروں اور مختلف عوامی طبقات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
ایرانرہبر شہید کے چہلم کی تقریبات تہران، قم اور مشہد میں منعقد ہوں گی
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کی جانب سے شہید رہبر آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی یاد میں چہلم کے موقع پر تہران، قم اور مشہد…
-
ایرانزائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
حوزہ/ تہران میں موجود کتائب سید الشہداءؑ کے دفتر نے امریکہ اور اسرائیل پر زائرین کو نشانہ بنانے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے حملے کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور سخت ردعمل…
-
ایراندنیا کی بہت سی قومیں آیت اللہ خامنہ ای کو اپنا رہنما سمجھتی ہیں: سلمان خورشید
حوزہ/ ہندوستان کے سابق وزیر خارجہ، سابق وزیر قانون اور کانگریس پارٹی کے شعبۂ امور خارجہ کے سربراہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای صرف ایران کے سیاسی رہنما نہیں تھے بلکہ پوری انسانیت…
-
علماء و مراجعآیت اللہ خاتمی: امریکہ نے مذاکرات کے دوران چوتھی بار حملہ کیا، اب دفاع ہی واحد راستہ ہے
حوزہ/ تہران کے امام جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ امریکہ نے مذاکرات کے دوران چوتھی مرتبہ ایران پر حملہ کیا، ایسے حالات میں ایران کے پاس باعزت دفاع کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ انہوں نے…
-
گیلریتصاویر/ رہبرِ شہید کی جائے شہادت پر بنائی گئی دیوار پر دنیا بھر سے آنے والے عاشقانِ رہبر کا اظہار عقیدت
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی شہید امام خامنہ ای کی جائے شہادت پر بنائی گئی دیوار پر دنیا بھر سے آنے والے عاشقانِ رہبر نے مختلف زبانوں میں آپ کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
-
گیلریتصاویر/ امام حسینؑ اسکوائر تہران میں حضرت رقیہ بنت الحسین (ع) کے نام پر عظیم دسترخوان، ہزاروں بچوں کی شرکت
حوزہ/ عالمی مجمع خادمانِ حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا کے تعاون سے امام حسینؑ اسکوائر میں حضرت رقیہؑ کے نام سے منسوب عظیم دسترخوان کا اہتمام کیا گیا، جس میں تین سے دس سال عمر کے بچوں کی بڑی تعداد…
-
خطیب نماز جمعہ تہران:
ایرانرہبرِ شہید کے خون کا انتقام خطے سے امریکہ کے انخلا اور صہیونی حکومت کے خاتمے تک جاری رہے گا
حوزہ/ تہران میں نماز جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین محمدجواد حاج علی اکبری نے کہا ہے کہ رہبرِ شہیدِ انقلاب اسلامی کے خون کا انتقام اس وقت تک جاری رہے گا جب تک امریکہ خطے سے مکمل…
-
مقالات و مضامینرہبرِ شہید ؒکی تشییع: ملتِ ایران کی وفاداری اور امتِ مسلمہ کی وحدت کا بے مثال مظہر
حوزہ/تاریخِ اقوام میں بعض شخصیات اپنی حیات سے زیادہ اپنی وفات کے بعد زندہ قوموں کی بیداری، شعور اور اجتماعی وابستگی کا معیار بن جاتی ہیں۔ ایسے قائدین کی رحلت یا شہادت محض ایک فرد کا دنیا سے رخصت…
-
مقالات و مضامینتہران کا سمندر: رہبرِ شہید کی تاریخی تشییع اور عوامی وفاداری
حوزہ/تاریخ کے کچھ لمحات ایسے ہوتے ہیں جو الفاظ کے دائرے میں نہیں سماتے، بلکہ وہ انسانی جذبوں، عقیدتوں اور اشکوں کے سیلاب کی صورت میں سڑکوں پر بہتے نظر آتے ہیں۔ تہران کی سڑکوں نے اپنی تاریخ میں…
-
مقالات و مضامینقم سے نجف تک، ایک جنازہ، ایک نئی تاریخ کا آغاز
حوزہ/شہید امام امت کا نام عالمی میڈیا کی سرخیوں میں ایک تابندہ ستارے کی طرح چمکتا رہا ہے۔ مگر اُن کی عظمت کا اصل جلوہ تب نمودار ہوا جب اُن کے اور اُن کے رفقاء کے جنازوں نے دنیا کو حیران کر دیا۔…
-
گیلریتصاویر/ تہران میں رہبر شہید کی تشییع میں لاکھوں افراد کی تاریخی شرکت
حوزہ/ تہران میں آج پیر، 6 جولائی 2026ء کی صبح سے رہبر شہید، امام مجاہد شہید حضرت آیتالله العظمیٰ سید علی خامنہای اور ان کے شہید اہلِ خانہ کی تشییع کا عظیم الشان اور تاریخی اجتماع جاری ہے۔ فضائی…
-
ویڈیوزویڈیو/رہبرِ شہید کی تشییعِ جنازہ تہران کی مختلف شاہراہوں پر جاری/عوام کا جمع غفیر
حوزہ/آج تہران کی مختلف شاہراہوں پر، رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای کی تشییعِ جنازہ جاری ہے؛ اس موقع پر کروڑوں کی تعداد میں عوام، حکام اور غیر ملکی مہمان…
-
ایرانرہبرِ شہید کی نمازِ جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر+ویڈیو
حوزہ/ رہبرِ شہید حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہایؒ اور ان کے اہلِ خانہ کے دیگر شہداء کی نمازِ جنازہ کے دوران فضا انتہائی غمگین اور جذباتی تھی۔ ہزاروں سوگوار اشک بار آنکھوں کے ساتھ اپنے…
-
حوزہ نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایرانتشییعِ رہبرِ شہیدؒ؛ قرآنی پیغام کا حسین امتزاج: جب ہر وفد کے لیے ایک الگ آیت منتخب کی گئی
حوزہ/قرآن صرف تلاوت کے لیے نہیں، بلکہ حالاتِ حاضرہ کی تفسیر، امت کی رہنمائی اور تاریخ کے اہم موڑ پر الٰہی پیغام پہنچانے کے لیے نازل ہوا ہے۔ شاید یہی حقیقت امامِ شہید کی تاریخی تشییع میں سب سے…
-
گیلریتہران؛ شہید امت کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی/عوام کا جمع غفیر+ویڈیوز اور تصاویر
حوزہ/شہید امت، رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ، مصلائے امام خمینی تہران میں ادا کر دی گئی؛ اس موقع پر حکومتی عہدیداروں سمیت علمائے کرام اور…
-
مقالات و مضامینشہید رہبرِ انقلاب کے افکار: امتِ مسلمہ کے لیے ایک روشن پیغام
حوزہ/ رہبرِ انقلاب اسلامی کے افکار پوری امتِ مسلمہ کے لیے بصیرت، وحدت، خودداری، علمی بیداری اور عملی جدوجہد کا روشن پیغام ہیں۔ آپ نے ہمیشہ اسلامی اقتدار، علمی ترقی، ظلم و استکبار کے خلاف مزاحمت،…