حوزہ/ 16ویں عوامی فلم فیسٹیول "عمار" کی پریس کانفرنس گزشتہ روز تہران کے حسینیہ ہنر میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر فیسٹیول کی سیکرٹری مرضیہ ہاشمی، پالیسی کونسل کے سربراہ سعید خورشیدی اور ایگزیکٹو سیکرٹری محمد حسین صبوری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیسٹیول کے مختلف حصوں اور اس سال کے پروگراموں کی تفصیلات پیش کیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha