پریس کانفرنس
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی جانب سے غزہ اور لبنان میں متجاوز اور ناجائز ریاست کی درندگی کے خلاف پریس کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی جانب سے نیشنل پریس کلب میں مقاومت کے سید و سردار شہید بزرگوار کی دردناک شہادت،غزہ اور لبنان میں متجاوز اور ناجائز ریاست کی درندگی کے خلاف بھرپور پریس کانفرنس کی گئی۔
-
کرم یکجہتی کمیٹی کے تحت نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے پریس کانفرنس؛ امن و امان کا مطالبہ
حوزہ/کرم یکجہتی کمیٹی کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پاکستان میں منعقدہ پریس کانفرنس سے سید تجمل حسین صدر تحریکِ حسینی، شبیر حسین ساجدی ترجمان کرم یکجہتی کمیٹی، آغا مزمل حسین تحصیل صدر مجلس وحدت مسلمین پارہ چنار، جعفر حسین صدر پاکستان تحریک انصاف، سید نجات حسین و دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔
-
ملتان پاکستان میں علمائے شیعہ کی اہم پریس کانفرنس؛ جھوٹی ایف آئی آرز کے خلاف زبردست بیان
حوزہ/ملتان پاکستان میں علمائے شیعہ نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے اربعین مارچ میں شرکت کرنے والے عزاداروں اور منتظمین پر کاٹی گئیں جھوٹی ایف آئی آرز کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے ایف آئی آرز کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یومِ آزادی کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس؛
عوام کو حقیقی معنوں میں آزادی کا ملنا ہی بانیانِ پاکستان کے خوابوں کی تعبیر ہے، مقررین
حوزہ/تحریکِ تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سمیت دیگر رہنماؤں نے یومِ آزادی کی مناسبت سے مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی ہے۔
-
پارا چنار کے حوالے سے ایم ڈبلیو ایم کی پریس کانفرنس:
ہمارے لوگوں سے جینے کا حق اور سکون نہ چھینا جائے، مقررین
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پارا چنار کے حوالے سے اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارا چنار میں وہ قوتیں فتنہ کھڑا کر رہی ہیں، جنہیں امن کی نہیں جنگ کی ضرورت ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی دوران جلوس پریس کانفرنس
حوزہ/مرکزی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان سید ناصر عباس شیرازی نے دیگر مرکزی رہنماؤں ملک اقرار حسین علوی، سید زاہد کاظمی، ارشاد حسین بنگش اور سید نیاز بخاری کے ہمراہ اسلام آباد کے جلوس عزاء میں پریس کانفرنس کی ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی پریس کانفرنس:
عزاداری سید الشہداء پر کسی قسم کی قدغن برداشت نہیں کریں گے، مذہبی آزادی پاکستان کے تمام مکاتب فکر کا آئینی حق ہے
حوزہ/محرم الحرام کے حوالے سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان عزاداری ونگ کے صدر ملک اقرار حسین علوی نے علامہ سید زاہد کاظمی، علامہ سید علی اکبر کاظمی، علامہ اصغر عسکری اور دیگر تنظیمات کے قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عزاداری سید الشہداء پر کسی قسم کی قدغن برداشت نہیں کریں گے۔ مذہبی آزادی پاکستان کے تمام مکاتب فکر کا آئینی حق ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کی کراچی میں اہم پریس کانفرنس:
مجالس، جلوس، سبیلوں، علماء اور ذاکرین پر ہر قسم کی پابندی کو مسترد کرتے ہیں، عزاداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ کراچی پاکستان وحدت ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین نے کہا ہے کہ مجالس، جلوس، سبیلوں، علماء اور ذاکرین پر ہر قسم کی پابندی کو مسترد کرتے ہیں۔ عزاداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی پریس کانفرنس:
غزہ میں جنگ نہیں؛ فلسطینوں کی نسل کشی ہو رہی ہے
حوزہ/ قومی مرکز خواجگان شادمان میں نامور ذاکرین و خطباء کے ساتھ ایام محرم الحرام اور موجودہ ملکی صورتحال پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ نہیں؛ فلسطینوں کی نسل کشی ہو رہی ہے۔ ہماری مجالس میں غزہ کے مسلمانوں کا ذکر کیا جائے گا۔
-
آئی ایس او کے تحت لاہور میں متحدہ طلبہ محاذ کی پریس کانفرنس:
امریکی سامراج کا چہرہ دنیا پر آشکار ہوگیا، مقررین
حوزہ/ آئی ایس او کے تحت متحدہ طلبہ محاذ کی اہم کانفرنس مرکزی سیکرٹریٹ المصطفیٰ ہاوس لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں تمام طلبہ تنظیموں کے مرکزی رہنماؤں نے شرکت کی۔
-
گلگت بلتستان کو رجیم چینج کے نتیجے میں مسائل کا سامنا ہے، آغا علی رضوی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے صوبائی صدر آغا علی رضوی نے اسلام آباد میں پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو رجیم چینج کے نتیجے میں مسائل کا سامنا ہے۔
-
اسلام آباد میں قائدین تحریک تحفظ آئین پاکستان کی پریس کانفرنس:
پاکستان کی تمام مشکلات کی جڑ آئین سے بغاوت ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین نے اسلام آباد میں قائدین تحریک تحفظ پاکستان کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان کی تمام مشکلات کی جڑ آئین سے بغاوت ہے۔
-
او آئی سی گونگے اور بہرے کردار کے بجائے غاصب اسرائیل و امریکہ کی درندگی روکے، سید ناصر عباس شیرازی
حوزہ/ آزادئ فلسطین مارچ کے حوالے سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری سید ناصر عباس شیرازی نے دیگر مرکزی، صوبائی و ضلعی رہنماؤں کے ہمراہ سکھ چین پارک ایمبیسی روڈ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی سفاکیت کے نتیجے میں بارہ ہزار معصوم فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں اکثریت معصوم بچوں اور خواتین کی ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی:
ایرانی قوم نے مغربی ملکوں کے اندازوں کو غلط ثابت کر دیا
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے نیویارک میں امریکا اور دیگر ملکوں کے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ اختتامی پریس کانفرنس کی ہے۔
-
حرم مطہر رضوی (ع) کے سپریم ڈائریکٹر:
حرم مطہر رضوی (ع) زائرین کرام کو تمام تر سہولیات مہیا کرنے کے لئے آمادہ ہے
حوزہ / حرم مطہر رضوی (ع) کے سپریم ڈائریکٹر نے کہا: زائرین کرام کی زیارت کو سہل بنانے اور انہیں ہر قسم کے امکانات فراہم کرنے کے لیے حرم مطہر رضوی (ع) کی تمام سروسز کو متحرک کر دیا گیا ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
عزاداری امت مسلمہ کیلئے نکتہ وحدت ہے
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کے حکم پر یکم ربیع الاول کو لاکھوں کی تعداد میں عوام اسلام آباد میں اس متنازعہ بل کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔
-
اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ تشویش
حوزه/ ہندوستان کی جماعت اسلامی نے اس ملک کے تعلیمی اداروں میں اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
متنازعہ بل کی منظوری کے بعد عوام کا پارلیمنٹ سے اعتماد اٹھ گیا ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین نے پارلیمنٹ سے پاس کیے جانے والے متنازعہ ترمیمی ایکٹ 2021ء کے حوالے سے پریس کانفرنس کی ہے۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی طرف سے پاراچنار میں جنگ اور شرپسندی کے خلاف پریس کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی طرف سے ضلع کرم (پاراچنار)میں جنگ اور شرپسندی کے خلاف ایک پرہجوم پریس کانفرنس کی گئی۔
-
علامہ سبطین سبزواری اور علماء کرام کی پریس کانفرنس؛
عزاداری سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے / شاتم امام زمانہ (عج) ملعون احسن باکسر کو گرفتار نہ کئے جانے پر احتجاج کا اعلان
حوزہ / جمعرات تک شاتم احسن باکسر کو گرفتار نہ کیا گیا تو تھانہ اچھرہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ،جمعۃ المبارک کو یوم احتجاج منائیں گے۔ حکومت اہل بیت اطہار کی توہین روکنے میں ناکام، گستاخوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔
-
لین دین کا سلسلہ مقامی زرمبادلہ میں انجام پائے گا / ایرانی اور انڈونیشین صدور کا پریس کانفرنس میں اعلان
حوزہ / صدر مملکت جمہوریہ اسلامی ایران حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ منگل کی صبح انڈونیشیا پہنچ گئے۔
-
سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان:
پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کا مقصد سی پیک منصوبے کو متاثر اور ایشیاء کی جانب طاقت کی منتقلی کو روکنا ہے
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی چیرمین علامہ راجہ ناصر نے مرکزی و صوبائی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی غیر مستحکم صورتحال ملک دشمن عالمی قوتوں بالخصوص امریکہ و اسرائیل کیلئے نفع بخش ثابت ہو گی۔
-
سانحۂ پاراچنار پر جوڈیشنل انکوائری اور ذمہ داران کو فی الفور گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے، آئی ایس او پاکستان
حوزه/ یوم مردہ باد امریکہ کی مناسبت سے آئی ایس او پاکستان نے ایک پریس کانفرنس میں، پاراچنار میں 7 اساتذہ کو مسلک کی شناخت پر قتل کے واقعے کو افسوسناک قرار دیا اور قاتلوں اور ان کے سہولت کاروں کی عدم گرفتاری پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے جلد از جلد جوڈیشنل انکوائری اور ذمہ داران کو فی الفور گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
مسلم امہ کی تمام مشکلات کا حل ان کے اتحاد میں ہے / اسرائیل اندر سے کھوکھلا ہو چکا ہے
حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے گجرات میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
-
پاکستانی طلباء تنظیموں کا اسرائیل مخالف تحریک چلانے کا اعلان:
قبلۂ اول کی آزادی کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، متحدہ طلبہ محاذ پاکستان
حوزه/ پاکستانی طلباء تنظیموں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ مہم کا اعلان کردیا ہے۔
-
تحریک فقہ نفاذ جعفریہ پاکستان کی جانب سے فوجداری ترمیمی بل کے خلاف اہم پریس کانفرنس:
پاکستان دو قومی نظریہ اور تمام مکاتبِ فکر کی قربانیوں کی وجہ سے وجود میں آیا ہے، ذوالفقار علی راجہ
حوزہ/ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کی جانب سے فوجداری ترمیمی بل کے خلاف اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس سے تحریک کے تعلقات عامہ کے سربراہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دو قومی نظریہ اور تمام مکاتبِ فکر کی قربانیوں کی وجہ سے وجود میں آیا ہے۔
-
یمن میں انسانی بحران کے تعلق سے پریس کانفرنس:
یمن میں انسانی بحرانوں کے جارح سعودی اور اس کے اتحادی ذمہ دار ہیں
حوزه/ یمنی صوبۂ جوف میں الحزم اسپتال کمیٹی، صحت اور انسانی حقوق کے دفتر نے سعودی جارحیت اور محاصرے سے پیدا ہونے والے انسانی بحرانوں اور نقصانات کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کی ہے۔
-
مولانا کلب جواد نقوی کی پریس کانفرنس کا اثر،کربلا عباس باغ سے ناجائز قبضے ہٹوانے کے لئے ضلع مجسٹریٹ نے کمیٹی تشکیل دی
حوزہ/ وقف املاک پر جاری ناجائز قبضوں اور اوقاف کی زمینوں کی پیمائش نہ کرائے جانے کے خلاف آج مولانا سید کلب جواد نقوی نے اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ،جس میں دیگر اوقاف کی زمینوں کے ساتھ خاص طورپر وقف کربلا عباس باغ اور مسجد شاہدرا کی املاک سے ناجائز قبضے ہٹوانے اور پیمائش کا مطالبہ کیا گیا۔اس پریس کانفرنس کا اثر یہ ہوا کہ کچھ ہی دیر کے بعد ضلع مجسٹریٹ نے وقف کربلا عباس باغ کی پیمائش اور ناجائز قبضوں کوہٹوانے کے لئے پانچ نفری کمیٹی تشکیل دیدی ،جو جانچ کرکے ناجائز قبضے ہٹوانے کا کام کرے گی۔
-
پاکستان اغواء کی بڑھتی ہوئی وارداتیں افسوسناک، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ ضلع کشمور میں تسلسل کے ساتھ اغوا برائے تاوان کی وارداتیں افسوس ناک ہیں۔ضلع میں امن و امان کی ابتر صورتحال میں بہتری لانے اور مغویوں کی بازیابی کیلئے سنجیدہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔