حوزہ/ قُم المقدسہ میں اسلامی تحریک کی صف اول کے رہنما؛ آیت اللہ محمد یزدیؒ کے سلسلے میں قومی سیمینار کی میڈیا نشست میں جامعہ مدرسینِ حوزہ علمیہ قُم کے نائب سربراہ آیت اللہ عباس کعبی نے شرکت کی اور انقلابِ اسلامی میں آیت اللہ محمد یزدیؒ کے اثرانگیز کردار پر روشنی ڈالی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha