میڈیا
-
فیک نیوز کا مقابلہ کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی ضرورت ہے: حجۃ الاسلام رضا رستمی
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ حوزہ نیوز ایجنسی کا مقصد دیگر میڈیا اداروں کے ساتھ مقابلہ کرنا نہیں ہے، بلکہ اس کا مقصد فیک نیوز کا سدباب اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے۔
-
جهادِ تبیین اور بصیرت افزائی میڈیا کی اہم ذمہ داری: امام جمعہ بوئین زہرا
حوزہ/ امام جمعہ بوئین زہرا، حجۃ الاسلام اسد اللہ رضوانی نے کہا کہ آج کے حالات میں، جب دشمن پوری طاقت کے ساتھ اسلام کے خلاف کھڑا ہے، لہذا میڈیا کا فرض ہے کہ وہ عوام میں شعور و آگاہی پیدا کرے۔
-
میڈیا لٹریسی کے ماہر:
عصرِ حاضر میں طلبہ کے لئے میڈیا کو سمجھنا انتہائی ضروری ہے
حوزہ/ ایران کے شہر یزد میں میڈیا لٹریسی کے ماہر نے "طلیعہ حضور" نامی کانفرنس میں طلباء کے اجتماع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: عصرِ حاضر میں طلبہ کے لئے میڈیا کو سمجھنا انتہائی ضروری ہے۔
-
آیت اللہ حافظ بشیر نجفی سے میڈیا اور صحافیوں کے وفد کی ملاقات:
آنکھیں اور کان کھلے رکھیں، معاشرے کو حق کی رہنمائی دیں
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی نے اس بات پر زور دیا کہ میڈیا کے افراد پر بڑی ذمہ داری ہے کہ وہ حقیقت کو عوام تک پہنچائیں اور حالات کی وضاحت کریں۔
-
دین، ثقافت اور میڈیا کے موضوع پر قومی سیمینار کا آغاز
حوزہ/ قم المقدسہ میں دین، ثقافت اور میڈیا کے موضوع پر منعقدہ قومی سیمینار کا آغاز آج صبح ہوا جس میں آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا اہم پیغام پیش کیا گیا۔
-
اکثر نفرتی میڈیا استعماری و استکبار طاقتوں کی آلہ کار ہیں : مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا علی حیدر فرشتہ نے کہا کہ بعض ہندوستانی میڈیا کی اکثر رپورٹیں استعماری طاقتوں کی آلہ کار ہیں، جو حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرتی ہیں اور بے گناہ عوام کے مسائل کو نظر انداز کرتی ہیں۔
-
حوزہ علمیہ کے میڈیا اینڈ ورچوئل اسپیس سنٹر کے سربراہ:
دفاع مقدس میں علماء کے کردار کو بیان کرنا حوزہ علمیہ کے میڈیا سنٹر کا وظیفہ ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے میڈیا اینڈ ورچوئل اسپیس سنٹر کے سربراہ حجۃالاسلام والمسلمین رضا رستمی نے کہا کہ دفاع مقدس میں علماء کے اہم کردار کو تبیین کرنا اور دنیا کو بتانا، حوزہ علمیہ کے میڈیا سنٹر کا فرض ہے۔
-
دور حاضر میں مقصد قیام امام حسین (ع) کو میڈیا کے ذریعہ بیان کرنے کی ضرورت ہے: امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا: ہمیں مقصد قیام امام حسین علیہ السلام کو میڈیا کے ذریعے اج کے دور میں بیان کرنے کی ضرورت ہے لہذا ہمیں چاہیے کہ ہم اسے پوری دنیا میں عام کریں اور پھیلائیں۔
-
نومنتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری کل ہوگی؛ 70 ممالک کے وفود سمیت 600 سے زائد صحافی شریک ہوں گے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان کل صدارتی عہدے پر براجمان ہوں گے اور اس سلسلے میں منعقد ہونے والی تقریب حلف برداری میں 70 سے زائد ممالک کے وفود اور ملکی و بین الاقوامی 600 سے زائد صحافی شریک ہوں گے۔
-
آزاد میڈیا جمہوریت کے نظام کا چوتھا اور اہم ستون ہے: حجۃ الاسلام سید عمار حکیم
حوزہ/ انہوں نے کہا: ہم عراق اور دنیا بھر میں صحافیوں کے تھ مل کر عالمی یوم آزادی صحافت منا رہے ہیں، لیکن ہمیں یہ یاد ہونا چاہئے کہ آزاد میڈیا جمہوریت کے اہم ترین ستونوں میں سے ایک ہے اور کسی بھی ملک کی چوتھی بڑی طاقت سمجھا جاتا ہے۔
-
ایران کی جانب سے اسرائیل کو منہ توڑ جواب دینے پر حوزہ نیوز کی خصوصی رپورٹ:
اسرائیل کے فوجی مراکز پر ایران کے منہ توڑ جوابی حملے کے سلسلے میں بین الاقوامی میڈیا کے تاثرات
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے میں مختلف مقامات خلاف میزائل اور ڈرون حملہ دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر صہیونی حکومت کے بزدلانہ حملے کے جواب کے طور پرتھا، جس کو پوری دنیا نے سراہا۔
-
آیت اللہ سید احمد خاتمی کا حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ انٹرویو:
حوزہ علمیہ سے متعلق دقیق خبروں کے لئےحوزہ نیوز ایجنسی کی طرف رجوع کریں/ حوزہ میں 200 سے زیادہ تفسیر قرآن کے دروس منعقد ہوتے ہیں
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے کہا: مجھے لگتا ہے کہ حوزہ علمیہ نے قرآن کریم کے تئیں اپنا قرض ادا کر دیا ہے، لیکن ہمیں اسی پر اکتفاء نہیں کرنا چاہئے، ہم قرآن کے ہمیشہ مقروض رہیں گے لہذا ہمیں قرآن اور قرآنی تعلیمات کو ہر جگہ بالخصوص حوزہ علمیہ میں مسلسل آگے بڑھانا چاہیے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین شعبانی:
میڈیا کا اصلی و بنیادی کام جہادِ تبیین کو معاشرہ میں متحقق کرنا ہے
حوزہ / ایرانی بسیج میڈیا آرگنائزیشن کے مسئول نے کہا: میڈیا کے لوگوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ جہادِ تبیین کو معاشرہ میں متحقق کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
-
حزب اللہ کی میزائل طاقت اسرائیل کیلئے سب سے بڑا اسٹریٹجک خطرہ ہے، صیہونی میڈیا
حوزہ/ صیہونی ذرائع ابلاغ نے اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہ حزب اللہ لبنان ایک لاکھ ستر ہزار مختلف قسم کے میزائل اور راکٹ سے لیس ہے، اس بات پر زور دیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی میزائل طاقت اسرائیل کیلئے سب سے بڑا اسٹریٹجک خطرہ ہے۔
-
عصر حاضر میں میڈیا کی اہمیت ناقابلِ انکار ہے، مولانا ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی
حوزہ/ جامع مسجد آل عمران کراچی یونیورسٹی میں نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی نے کہا کہ میڈیا کی اہمیت ناقابلِ انکار ہے۔ بنو امیہ نے اپنے دورِ حکومت میں میڈیا پر کنٹرول کر کے اہل بیت اطہار (ع) کے خلاف سرکاری سطح پر طویل عرصے تک بھرپور پروپیگنڈا کیا اور اپنے دور میں وہ مسلمانوں کے عمومی افکار کو اہلِ بیت (ع) سے منحرف کرنے میں بہت حد تک کامیاب ہو گئے۔
-
حوزہ علمیہ کے ڈپٹی ڈائرکٹر
میڈیا خواندگی نہایت ضروری ہے، ایک طالبعلم بغیرمنصوبہ بندی کے کسی مقام تک نہیں پہنچ سکتا
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حمید ملکی نے مزید کہا: آج کے زمانے میں میڈیا ایک اہم ضرورت بن گیا ہے، ہمیں اس میدان میں کامیاب ہونے کی ضرورت ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ میڈیا ہم پر غلبہ پا لے ۔
-
خطبہ جمعہ علی مسجد جامعہ المنتظر لاہور؛
مغرور لوگ روز محشر چیونٹیوں کی شکل میں اٹھائے جائیں گے، مولانا تطہیر حسین زیدی
حوزہ/ مولانا تطہیر زیدی نے کہا 20 سال کی عمر تک نوجوان کو شیطان اپنی طرف کھینچنے کی کوشش کرتا ہے۔ پھر یہ اس پر منحصر ہے کہ وہ رحمان کا راستہ اختیار کرتاہے ، یا شیطان کا۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا نوجوانوں کی کردار سازی کی بجائے انہیں خراب کررہا ہے۔ والدین توجہ دیں۔
-
حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی کا دورۂ شام ، صہیونی میڈیا میں ہلچل
حوزہ/ ایرانی صدر کے دورہ شام پر صہیونی میڈیا کا مسلسل رد عمل جاری ہے اور تجزیہ کار اس واقعہ کو مزاحمتی محاذوں کی کامیابی قرار دیتے ہوئے اسے اسرائیل کی کمزوری اور تل ابیب کے ہاتھوں سے مواقع کھو جانے سے تعبیر کیا ہے۔
-
انٹرویو کا پہلا حصہ:
میڈیا کے دور میں حوزہ نیوز ایجنسی کی خدمات قابل تحسین ہیں: حجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ ملبرن آسٹریلیا نے حوزہ نیوز ایجنسی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا: اس وقت حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے فارسی، عربی، اردو، انگریزی، ہندی اور بنگالی زبان میں نیوز کے سلسلے میں جو کام ہورہا ہے، وہ واقعی قابل تحسین ہے، لہذا ضرورت ہے کہ ہم اس میڈیا کو سنیں، پڑھیں اور اس کی پذیرائی کریں۔
-
شگر بلتستان کے معروف عالم دین اور محکمہ شرعیہ چھوترون کے صدر کا قم میں حوزہ نیوز کے مرکزی دفتر کا دورہ اور حوزه نیوز سے گفتگو:
عصر حاضر میں حوزہ نیوز ایجنسی کی علماء کی علمی، ثقافتی اور سیاسی سرگرمیوں کی اشاعت قابلِ تحسین ہے: حجۃ الاسلام سید عباس موسوی
حوزہ/ شگر بلتستان کے معروف عالم دین اور محکمہ شرعیہ چھوترون کے صدر حجۃ الاسلام سید عباس موسوی نے کہا: عصر حاضر میں حوزہ ہائے علمیہ ایران کے خبر رساں ادارہ حوزہ نیوز ایجنسی کی علماء کی علمی، ثقافتی اور سیاسی سرگرمیوں کی اشاعت قابلِ تحسین ہے۔
-
شیخ زکزاکی سے اسلامی تحریک نائیجیریا کے میڈیا اور ٹیکنالوجی کے اراکین کی ملاقات+ تصاویر
اہل بیت (ع) کے معارف و دینی تعلیمات کی تبیین بندہ حقیر کی سب سے اہم آرزو ہے: شیخ ابراہیم زکزاکی
حوزه/اسلامی تحریک نائجیریا سے وابستہ میڈیا اور ٹیکنالوجی فورم کے ممبران نے شیخ ابراہیم زکزاکی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ڈاکٹر سید عون ساجد نقوی:
اک پورا سال/دورانیہ "برین واشنگ کے جدید ذرائع اور منفی برین واشنگ سے بچاو کے موثر طریقوں سے آگاہی" پر منایا جائے
حوزہ/ علمائے کرام کے مختلف لیکچرز اور مختلف النوع پروگرامز کے ذریعے نوجوانوں کو اس بارے میں آگاہی و تربیت دی جائے۔ تاکہ پروپیگیشن سے اندھا کردینے والے اس دور میں نوجوان دین حقیقی کی صادق تعلیمات کھو کر اپنی شناخت گم نہ کر بیٹھیں۔
-
حجۃ الاسلام جمال قدرتی:
ایران؛ حالیہ واقعات میں نفسیاتی جنگ کی تخلیق اور "قتل و غارت گری " کا منصوبہ، دشمن کے دو اہم ترین پروگرام
حوزہ/حجۃ الاسلام قدرتی نے ایران میں رونما ہونے والے حالیہ فسادات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ واقعات میں نفسیاتی جنگ کی تخلیق اور "قتل و غارت گری " کا منصوبہ، دشمن کے دو اہم ترین پروگرام تھے۔
-
مغربی میڈیا وار پر قابو پانے کا واحد راستہ اتحاد ہے؛ حجۃ الاسلام مہدی گرجی
حوزہ/ استکباری نظام کے مقابلے میں اگر ہم متحد ہوں گے تبھی کامیاب ہوں گے اور اس چیز کو قرآن کریم کی نگاہ میں ریسمان اتحاد کہا جاتا ہے، وحدت اور اتحاد سے ہٹ کر کامیابی کا کوئی اور راستہ نہیں ہے۔
-
ایران میں ہونے والے حالیہ مظاہرے اور اس کے پس پردہ حقائق
حوزہ/ ایران اسلامی سے ہمدردی رکھنے والے افراد جو اس طرح کے واقعات کو دیکھ کر پرشان ہورہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ ایران اسلامی ماضی میں اس سے کئی گنا بدتر و سنگین ترین مسائل کو عبور جکا ہے اور موجودہ مظاہرے اس کا عشر و عشیر بھی نہیں۔
-
حجۃ الاسلام شہسواری:
میڈیا جہادِ تبیین کے اہم عناصر میں سے ایک ہے
حوزہ / ایران کے شہر قزوین کے تبلیغاتِ اسلامی رابطہ کونسل کے دفتر کے سربراہ نے کہا: میڈیا جہادِ تبیین کے اہم عناصر میں سے ایک ہے کہ موجودہ دور میں جس کی ضرورت دوسرے ادوار کی نسبت زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔
-
رہبر معظم کی نظر میں سوشل میڈیا کا کردار
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب کے نزدیک میڈیا کی بہت زیادہ اھمیت ہے۔ اور آپ میڈیا کو دین مبین اسلام کی تبلیغ و ترویج کا بہترین ذریعہ سمجھتے ہیں۔کیونکہ میڈیا کے ہی ذریعے سے ہم دنیا کے گوشہ و کنار تک دین اسلام کی خوبصورت پیغامات کی اشاعت کرسکتے ہیں۔اور دنیا کے سامنے اسلامی بہترین ثقافت و تہذیب،دین کی حقیقی روح کو پیش کرنے کاعملاور اس کے ذریعے لوگوں کی ھدایت کر سکتے ہیں۔
-
سوشل میڈیا کے فوائد اور نقصانات
حوزہ/سوشل میڈیا کو فارسی میں فضاٸ مجازی اور اردو میں سماجی ذراٸع ابلاغ کہا جاتا ہے۔ اس دور میں سوشل میڈیا کی اہمیت سے کوئی بھی ذی شعور انسان انکار نہیں کرسکتا، کوٸی آلہ بھی بذاتہ اچھا یا برا نہیں ہوتا۔اس کا استعمال اسے اچھا یا برا بناتا ہے۔ ہم اس مضمون میں اس کے فواٸد اور نقصانات کو مختصر ذکر کرتے ہیں اور آخر میں اس بحث کا مثبت خلاصہ قارٸین کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں، تاکہ سوشل میڈیا پر اپنے وقت ضاٸع کرنے کے بجاۓ اس کی اہمیت کو جان کر اسے باہدف اور بامقصد بنایا جا سکے۔
-
میڈیا کی سافٹ پاور کیا ہے؟
حوزہ/ یہ نئے استعمار کا زمانہ ہے لیکن جب تک ہم یہ نہ سمجھ سکیں کہ نظریات و مفاہیم اور الفاظ و تصاویر کے اسلحے خانے سے مورد ہدف معاشرے کو کیسے نشانہ بنایا جائے بالکل ایسے ہی ہے جیسے آپ قدیم استعمار کے زمانے میں زندگی گزار رہے ہوں ۔