حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی تأسیس جدید کے سو سال مکمل ہونے پر عنقریب منعقد ہونے والے کانفرنس کی میڈیا کمیٹی کا خصوصی اجلاس حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ قم کی تأسیس جدید کے سو سال مکمل ہونے پر عنقریب منعقد ہونے والے کانفرنس کی میڈیا کمیٹی کا خصوصی اجلاس حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا۔
اس اجلاس میں سو سالہ تقریبات کے میڈیا پلان اور تشہیری مہم کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ شرکاء نے اس تاریخی موقع کی مناسبت سے حوزہ علمیہ قم کی خدمات اور کامیابیوں کو موثر طریقے سے عوام تک پہنچانے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔
اجلاس میں حوزہ نیوز ایجنسی، حوزہ علمیہ کے میڈیا اور سائبر اسپیس کے ذمہ داران، میڈیا ماہرین اور حوزہ علمیہ قم کے نمائندوں نے شرکت کی۔ سو سالہ تقریبات کے سلسلے میں خصوصی پروگرامز، دستاویزی فلموں کی تیاری اور جدید میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال پر غور کیا گیا۔
یہ اجلاس حوزہ علمیہ قم کی سو سالہ تاریخ کے حوالے سے سال بھر چلنے والی تقریبات کا ایک اہم حصہ ہے، جس کا مقصد دینی تعلیمات اور حوزہ علمیہ قم کی خدمات کو عالمی سطح پر متعارف کرانا ہے۔
-
حوزہ علمیہ قم انقلاب اسلامی کے بعد اپنے عروج پر پہنچا: حجت الاسلام سید علی فضل الله
حوزہ/ لبنان کے ممتاز عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید علی فضل الله نے ’’حوزہ نیوز ایجنسی‘‘ سے گفتگو میں کہا کہ انقلاب اسلامی کے بعد حوزہ علمیہ قم نے…
-
تصاویر/ حوزہ علمیہ قم کی صد سالہ تأسیس جدید کے موقع پر منعقد ہونے والی کانفرنس کے سلسلے میں آیت اللہ اعرافی کی پریس کانفرنس
حوزہ/ حوزہ ہائے علمیہ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی کی پریس کانفرنس باغِ موزه ملک تہران میں صحافیوں اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کی موجودگی منعقد ہوئی۔
-
دستاویزی فلم "شکوه ہزار سالہ" - پہلی قسط
حوزہ/ "شکوه ہزار سالہ" نامی نئی دستاویزی فلم کے پہلے قسط میں قدیم شہر قم کی ہزار سالہ تاریخ، ثقافتی و سماجی ترقی، شہری ڈھانچے اور تاریخی و مذہبی مقامات…
-
حوزہ علمیہ قم کی سو سالہ میڈیا سرگرمیوں کا جائزہ
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی تاسیس کے سو سال مکمل ہونے کی مناسبت سے ایک عظیم علمی و تحقیقی سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں حوزہ و یونیورسٹی کے دانشور…
-
حوزہ علمیہ میں نفسیات کے میدان میں 11 علمی و تحقیقی مراکز سرگرم عمل
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین رفیعی ہنر نے کہا ہے کہ آج کے دور میں حوزہ علمیہ میں نفسیات کے میدان میں 11 تحقیقی مراکز تخصصی سطح پر سرگرم ہیں، جہاں اسلامی…
-
حوزہ علمیہ قم آج دنیا کے مسائل کا حل پیش کر رہا ہے: آیت اللہ اراکی
حوزہ/ رکن مجلس خبرگان رہبری اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن، آیت اللہ محسن اراکی نے کہا ہے کہ آج حوزہ علمیہ قم ہزاروں علماء کی تربیت کر رہا ہے اور علم…
-
دستاویزی فلم "شکوه ہزار سالہ" - تیسری قسط
حوزہ/ "شکوه ہزار سالہ" نامی نئی دستاویزی فلم کے تیسری قسط میں قدیم شہر قم کی ہزار سالہ تاریخ، ثقافتی و سماجی ترقی، شہری ڈھانچے اور تاریخی و مذہبی مقامات…
-
آیت اللہ حائری یزدی کی حیات و آثار پر ایک طائرانہ نظر
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حاج شیخ عبدالکریم حائری یزدی رحمۃ اللہ علیہ (۱۲۴۸–۱۳۱۵ھ ش) کی جانب سے ۱۳۰۱ھ ش میں حوزہ علمیہ قم کے قیام کو آج ایک صدی مکمل ہو رہی…
-
نئی صدی، نئے تقاضے: حوزہ علمیہ قم کی حکمت عملی کیا ہوگی؟
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم، جو گذشتہ سو برس سے اسلامی دنیا کا ایک عظیم دینی اور علمی مرکز رہا ہے، اب ایک نئی صدی میں داخل ہو رہا ہے۔ اس عظیم علمی ادارے نے اپنی…
-
تصاویر/ "ہم اور مغرب" کانفرنس کی بین الاقوامی تخصصی کمیٹی کا اجلاس
حوزہ/ "ہم اور مغرب" کے عنوان سے عنقریب منعقد ہونے والے کانفرنس کی بین الاقوامی تخصصی کمیٹی کا اجلاس مجتمع عالی قرآن و حدیث کے شہید عارف الحسینی ہال میں…
-
حوزہ ہائے علمیہ کے میڈیا اور سائبر اسپیس کے انچارج:
رہبر انقلاب اور مراجع تقلید کا پیغام، حوزہ ہائے علمیہ کے مستقبل کا رہنما نقشہ
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین رستمی نے کہا: آج کے اجلاس کے پروگراموں میں، رہبر معظم انقلاب کا خصوصی پیغام اور مراجع عظام تقلید کے پیغامات کی قرأت شامل ہے،…
-
مرحوم آیت اللہ حائری نے حوزہ علمیہ کو نئی روح عطا کی: آیت اللہ فاضل لنکرانی
حوزہ/ آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی نے کہا ہے کہ مرحوم آیت اللہ العظمیٰ شیخ عبدالکریم حائری نے حوزہ علمیہ میں نئی جان ڈال دی اور فقہی و اصولی میدان میں…
-
حوزہ علمیہ قم کی صد سالہ تاسیس کے موقع پر اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی صد سالہ تاسیس کے موقع پر منعقد ہونے والی قومی سطح کی کانفرنس کی مؤثر تیاری اور ذمہ داریوں کی تقسیم کے لیے ذمہ داران کی جانب سے ایک…
-
تصاویر/ تأسیس حوزہ علمیہ قم کے سو سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ میڈیا ایونٹ "یادگار ماندگار حاج شیخ" کی اختتامی تقریب
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی تأسیس نو کے سو سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ میڈیا ایونٹ "یادگار ماندگار حاج شیخ" کی اختتامی تقریب آج یکم اردیبهشت 1404 (دوشنبہ)…
-
دستاویزی فلم "شکوه ہزار سالہ" - دوسری قسط
حوزہ/ "شکوه ہزار سالہ" نامی نئی دستاویزی فلم کے دوسری قسط میں قدیم شہر قم کی ہزار سالہ تاریخ، ثقافتی و سماجی ترقی، شہری ڈھانچے اور تاریخی و مذہبی مقامات…
-
آیت اللہ اعرافی کا نماز جمعہ سے خطاب:
حوزہ علمیہ قم کی صد سالہ تاسیس کی مناسبت سے ۵۰ علمی آثار کی رونمائی، حوزہ علمیہ ملت و انقلاب کا خادم
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے حوزہ علمیہ قم کے صد سالہ تاسیس کی مناسبت سے منعقد ہونے والے عظیم الشان علمی و تاریخی اجلاس کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اس موقع…
آپ کا تبصرہ