صد سالہ تاسیس حوزہ علمیہ قم (60)
-
پاکستانحوزہ علمیہ کے اہداف میں صرف درس و تدریس نہیں بلکہ کارآمد افراد کی تربیت، معنویت اور اخلاق شامل ہوں: حجت الاسلام فدا حلیمی
حوزہ/شعبۂ تحقیق جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کراچی کی جانب سے گزشتہ روز ایک آنلائن علمی نشست بعنوانِ "آئیڈیل دینی طالب علم، رہبرِ انقلاب کی نگاہ میں" منعقد ہوئی؛ یہ نشست حوزہ علمیہ قم کے سو سالہ یومِ…
-
جہانانسان کے مستقبل اور اسلامی ثقافت کی تشکیل و ترویج میں حوزہ علمیہ کا کردار
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی جدید تاسیس کی صد سالہ سالگرہ کی مناسبت سے، جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ (لبنان) نے مجمع جہانی اہل بیت علیہمالسلام کے تعاون سے ایک علمی نشست کا اہتمام کیا، جس میں لبنان کے متعدد…
-
ایرانرہبر معظم کے پیغام کے حقیقی علمبردار خود طلاب ہیں، آیت اللہ شب زندهدار
حوزہ/ اعلیٰ کونسل برائے حوزہ ہائے علمیہ کے سیکرٹری نے کہا: کبھی کبھی طلاب یہ توقع کرتے ہیں کہ حوزہ علمیہ کے مدیران یا اعلیٰ کونسل ضرور منشورِ حوزہ اور رہبر معظم کے پیغام کے مطابق کوئی منصوبہ…
-
آیت اللہ اعرافی کا حوزہ علمیہ کے صوبائی مدیران سے خطاب:
ایرانمدیران حوزہ، رہبر معظم کے پیغام پر خودمختار عمل کریں / حوزہ علمیہ کو ہمیشہ جدید روش اپنانی چاہئے
حوزہ/ حوزہ ہائے علمیہ ایران کے سربراہ نے کہا کہ صوبائی مدیران کو چاہئے کہ وہ رہبر معظم کے پیغام کا خود سے تجزیہ کریں۔ اُن کے بقول، یہ پیغام اپنے نکات کے ساتھ حوزہ کی تمام منصوبہ بندیوں کی روح…
-
ایرانرہبر انقلاب کا پیغام، اسلامی تمدن کے احیاء کے لیے عالمی دعوت / حوزہ علمیہ قم کی جدید تاسیس کی صدسالہ تقریبات، اسلامی علوم کے تحقیقاتی سفر میں سنگ میل
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے معاون تعلیم حجتالاسلام والمسلمین مقیمی حاجی نے اعلان کیا ہے کہ حوزہ علمیہ قم کی تاسیس نو کے صد سال مکمل ہونے پر ایک ہمہ جہت علمی و تمدنی مہم کا آغاز کیا گیا ہے، جس کے تحت…
-
حوزہ علمیہ قم کی سو سالہ جشنِ سالگرہ پر آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین کا پیغام:
پاکستانآیت اللہ حائری کی برکت سے حوزہ علمیہ قم، ایک عظیم علمی مرکز بن گیا
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی نے حوزہ علمیہ قم کی سو سالہ جشنِ سالگرہ پر ایک پیغام میں حوزہ علمیہ قم کو عالمی سطح پر ایک منفرد علمی درسگاہ قرار دیتے…
-
محترمہ ڈاکٹر سیدہ تسنیم زہراء موسوی سے حوزہ نیوز کی خصوصی گفتگو:
انٹرویوزحوزہ علمیہ قم کا آزاد تعلیمی ماحول؛ منظم اور تربیت یافتہ طلبہ وطالبات کی کامیابی کا راز
حوزہ/ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کراچی پاکستان شعبۂ طالبات کی سربراہ محترمہ ڈاکٹر سیدہ تسنیم زہراء موسوی نے قم المقدسہ میں حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور اس موقع پر حوزہ نیوز ایجنسی…
-
حجتالاسلام حاجعلیاکبری:
ایرانرہبر انقلاب کا پیغام ایک تمدنی منشور ہے، اس کے لیے تخصصی اور ہمہ جہت تجزیے کی ضرورت ہے
حوزہ/ ایران کے ائمہ جمعہ کی پالیسی ساز کونسل کے سربراہ نے حوزہ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اُس پیغام کو نہایت جامع، عمیق اور اسٹریٹجک قرار دیا جو حوزہ علمیہ قم کے قیام…
-
ہندوستانحوزہ علمیہ قم نے جمود کے خلاف اجتہاد کا عَلَم بلند کیا، مولانا عقیل رضا ترابی
حوزہ/ مدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ ہندوستان کے سربراہ نے حوزہ علمیہ قم المقدسہ کی سو سالہ تاسیس کے موقع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کے حوالے سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صدی، کاغذ پر لکھی…
-
علماء و مراجعحوزہ علمیہ قم کی تاسیس جدید کی صد سالہ تقریب پر رہبر انقلاب، مراجع کرام اور پروگرام کے تمام شرکاء کا شکریہ: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی تاسیس جدید کی صد سالہ تقریب کی شاندار کامیابی کے بعد، سربراہ حوزه علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ایک تفصیلی پیغام جاری کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی، مراجع…
-
علماء و مراجعرہبر معظم کے تاریخی پیغام کی بنیاد پر حوزات علمیہ کا دوسرا پانچ سالہ منصوبہ نافذ کیا جائے گا: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای کے تاریخی کے پیغام پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حوزات علمیہ کا…
-
حوزہ علمیہ قم کی تاسیس جدید کے 100 سال مکمل ہونے پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں مدیر جامعۃ الزہراء لکھنؤ خانم رباب زیدی کا خطاب
ایرانحوزہ علمیہ کی تاسیس جدید کی صد سالہ تقریب ایک مفید، مؤثر اور تعمیری قدم
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی تاسیس جدید کے سو سال مکمل ہونے کے موقع قم المقدسہ میں ایک عظیم بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں دنیا بھر سے علماء، محققین اور دینی اداروں کے ذمہ داران نے…
-
ایرانحوزہ علمیہ قم اصولِ اسلام کا قلعہ اور دین کی ترویج کا روشن مینار ہے، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی جدید تاسیس کے سو سال مکمل ہونے پر مدرسہ امام کاظم علیہ السلام قم المقدسہ میں ایک شاندار بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں دنیا بھر سے ممتاز علمائے کرام اور محققین…
-
حوزہ نیوز کے ساتھ مولانا زکی باقری کی بصیرت افروز گفتگو:
انٹرویوزعالمِ دین کی عزت اور خود مختاری، حوزات علمیہ کی تقویت کی کنجی ہے
حوزہ/ معروف خطیب و مبلغ حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد زکی باقری مقیم حال کناڈا نے حوزہ علمیہ کی موجودہ صورتحال، دینی تبلیغ کے مواقع، علماء کی ذمہ داریوں، اور میڈیا کے دور میں تبلیغ دین کے نئے…
-
گیلریتصاویر/ بین الاقوامی مہمانوں کی حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں حاضری
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی تاسیس جدید کی سو سالہ سالگرہ کے بین الاقوامی کانفرنس کے مہمانوں نے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔
-
ایرانبین الاقوامی مہمانوں کی حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں حاضری+ویڈیو
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی تاسیس جدید کی سو سالہ سالگرہ کے بین الاقوامی کانفرنس کے مہمانوں نے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔
-
بنگلہ دیش کے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابراہیم خلیل رضوی کی حوزہ نیوز سے خصوصی گفتگو:
انٹرویوزحوزہ علمیہ قم کی برکت سے مکتب اہل بیتؑ کو جہانِ اسلام میں متعارف کرانے کا موقع ملا
حوزہ/ بنگلہ دیش کے ممتاز و بزرگ شیعہ عالم دین، حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابراہیم خلیل رضوی، مدیر حوزہ علمیہ المرکز لدراسات اسلامیہ خولنا اور شیعہ علماء کونسل آف بنگلادیش کے صدر نے حوزہ علمیہ…
-
گیلریتصاویر/ بین الاقوامی کانفرنس صد سالہ تأسیس جدید حوزہ علمیہ قم کے دوسرے دن کی جھلکیاں– ۲
حوزہ/ دوسرے دن بھی کانفرنس میں حوزوی شخصیات اور بین الاقوامی مہمانوں نے شرکت کی، یہ کانفرنس مدرسہ علمیہ امام کاظم (ع) میں منعقد ہوئی۔
-
قم کے اعلی دینی تعلیمی مرکز کی تاسیس کی تجدید کے سو سال مکمل ہونے پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام:
علماء و مراجعحوزۂ علمیہ کو پیشرو اور ممتاز ہونا چاہیے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیتاللہ العظمی سید علی خامنہای نے قم کے اعلی دینی تعلیمی مرکز، حوزۂ علمیۂ قم کی تاسیس کی تجدید کے سو سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک پیغام میں حوزے کے مختلف عناصر اور…
-
ویڈیوزویڈیو| حوزہ علمیہ قم کی جدید تاسیس کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والے کانفرنس کے مناظر
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی جدید تاسیس کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ کانفرنس کا آعاز رہبر معظم کے پیغام اور علماء و ممتاز حوزوی شخصیات کی شرکت کے ساتھ، مدرسہ علمیه امام کاظم (علیہ السلام) میں…
-
آیت اللہ العظمیٰ سبحانی:
علماء و مراجعآیت اللہ حائری یزدی زمان شناس عالم تھے/ "حوزہ قم" حوزہ مدینہ، کوفہ اور خراسان کا تسلسل ہے
حوزہ/ بین الاقوامی علمی کانفرنس میں آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی نے حوزہ علمیہ قم کی صد سالہ سالگرہ کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا: مرحوم آیت اللہ العظمیٰ حاج شیخ عبدالکریم حائری یزدی حدیث شریف…
-
علماء و مراجعرہبر معظم کا بیان، حوزہ اور تمام شیعہ امت کے لیے نقشہ راہ ہے: آیت اللہ شب زندهدار
حوزہ/ آیت اللہ شب زندهدار نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حالیہ بیان اور منشور صرف حوزویوں کے لیے نہیں بلکہ تمام تشیع کے لیے ایک مکمل نقشہ راہ ہے، جس کے تحت حوزہ، اساتذہ اور علما کو اپنی…
-
علماء و مراجعآیت اللہ حائری یزدی کے 20 جلدی علمی آثار کی رونمائی
حوزہ/ کانفرنس کےدوران آیت اللہ جوادی آملی کی موجودگی میں آیت اللہ شیخ عبدالکریم حائری یزدی کے علمی آثار پر مشتمل ۲۰ جلدوں پر مبنی موسوعہ کی باقاعدہ رونمائی کی گئی۔
-
علماء و مراجعحوزہ علمیہ قم کی صد سالہ خدمات قابل افتخار ہیں: آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی حسین نوری ہمدانی نے حوزہ علمیہ قم کی جدید تأسیس کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کے نام ایک اہم پیغام جاری کیا۔
-
دفتر تبلیغات اسلامی کے معاون ثقافتی و تبلیغی:
ایرانعلماء کو سماجی سرمایہ کے تحفظ و تقویت میں پیش پیش ہونا چاہیے
حوزہ/ دفتر تبلیغات اسلامی حوزہ علمیہ قم کے معاون ثقافتی و تبلیغی حجت الاسلام و المسلمین سعید روستا آزاد نے کہا ہے کہ علما و طلابِ حوزہ علمیہ کو سماجی سرمایہ کے تحفظ اور اس کی تقویت کے لیے عملی…
-
علماء و مراجععلوم عقلیہ کی ترویج مرحوم آیت اللہ العظمیٰ حائری کی اہم فکری ترجیح تھی / حوزہ علمیہ کا بنیادی فریضہ قرآن و اہل بیتؑ کی عمیق تعلیمات میں تحقیق و تدبر کرنا ہے؛ آیت اللہ جوادی آملی
حوزہ/ مرجع عالیقدر، مفسر برجستہ قرآن کریم حضرت آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی نے آج صبح قم میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی سیمینار "صد سالہ تاسیس جدید حوزہ علمیہ قم و خراجِ تحسین مرحوم…
-
ایرانحوزہ علمیہ قم کی صد سالہ خدمات پر منعقدہ اجتماع، دینی مدارس میں ترقی کا نیا باب
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے حوزات علمیہ کے مدیر نے کہا: حوزہ علمیہ قم کی صد سالہ تاسیس کا اجتماع، حوزہ علمیہ قم میں ایک نئی پیشرفت ہے، اور رہبر معظم انقلاب کا اس اجتماع کے نام پیغام، ملک کے…
-
حوزہ علمیہ قم کی جدید تاسیس کی سوویں سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام؛
علماء و مراجعحوزہ کی اولین ذمہ داری روشن تبلیغ اور نئی اسلامی تہذیب کی بنیاد رکھنا ہے/ یہ ہدف مہذب ثقافتی مجاہدین اور نوآور افراد کی تربیت سے حاصل ہوگا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے حوزہ علمیہ قم کی جدید تاسیس کی سوویں سالگرہ کی مناسبت سے پیغام دیتے ہوئے حوزہ کے اہم عناصر اور اس کی کارکردگیوں کی وضاحت کی۔آپ نے ایک…
-
حجۃ الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی کا حوزہ نیوز سے خصوصی انٹرویو
انٹرویوزآج ہندوستان میں تشیع کے فروغ میں علماء کا کردار، حوزہ علمیہ قم کی تربیت کا ثمرہ ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی جدید تاسیس کے سو سال مکمل ہونے کے موقع پر بین الاقوامی سطح پر منعقد ہونے والے عظیم الشان کانفرنس میں خصوصی شرکت کے لئے ہندوستان سے تشریف لائے سیکریٹری تنظیم المکاتب لکھنؤ…
-
انٹرویوزحوزہ علمیہ قم ایک جامع علمی نظام کا حامل ہے: حجۃالاسلام سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی جدید تاسیس کے سو سال مکمل ہونے پر عالمی پیمانے پر منعقد ہونے والے کانفرنس میں خصوصی شرکت کے لئے ہندوستان سے تشریف لائے مجلس علمائے ہند کے سربثحجۃ الاسلام و المسلمین مولانا…