حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی جدید تاسیس کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ کانفرنس کا آعاز رہبر معظم کے پیغام اور علماء و ممتاز حوزوی شخصیات کی شرکت کے ساتھ، مدرسہ علمیه امام کاظم (علیہ السلام) میں منعقد ہوا۔
-
حوزہ علمیہ کے استاد:
آیت اللہ حائری یزدی کی کامیابی کا راز ان کا خداوند متعال سے خاص تعلق تھا
حوزہ / ایک حوزوی استاد نے آیت اللہ شیخ عبدالکریم حائری کی حوزہ علمیہ قم کے قیام میں کامیابیوں کے رازوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: اگر ہم مرحوم حاج شیخ عبدالکریم…
-
قم کے اعلی دینی تعلیمی مرکز کی تاسیس کی تجدید کے سو سال مکمل ہونے پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام:
حوزۂ علمیہ کو پیشرو اور ممتاز ہونا چاہیے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیتاللہ العظمی سید علی خامنہای نے قم کے اعلی دینی تعلیمی مرکز، حوزۂ علمیۂ قم کی تاسیس کی تجدید کے سو سال مکمل ہونے کے موقع پر…
-
رہبر معظم کے تاریخی پیغام کی بنیاد پر حوزات علمیہ کا دوسرا پانچ سالہ منصوبہ نافذ کیا جائے گا: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای کے تاریخی کے پیغام پر شکریہ ادا…
-
-
-
آیت اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری:
آیت اللہ العظمیٰ حائری یزدی بزرگ علمی شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سیاسی شخصیت بھی تھے
حوزہ / رئیسِ جامعه مدرسین حوزہ علمیہ قم نے آیت اللہ العظمیٰ حائری یزدی کی سیاست فہمی اور حکمت عملی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: اگرچہ وہ اپنے زمانے میں…
-
حوزہ علمیہ قم کی صد سالہ تاسیس کے موقع پر اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی صد سالہ تاسیس کے موقع پر منعقد ہونے والی قومی سطح کی کانفرنس کی مؤثر تیاری اور ذمہ داریوں کی تقسیم کے لیے ذمہ داران کی جانب سے ایک…
-
-
حوزہ علمیہ قم کی صد سالہ تاریخ؛ خواتین کی علمی و دینی موجودگی پر ایک نظر
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی سو سالہ مسلسل کوششیں، شیعہ علما کی تربیت کے ذریعہ اسلامی دنیا کے دینی و علمی تقاضوں کا ایک مؤثر جواب رہی ہیں۔ اس راستے میں خواتین…
-
حوزہ علمیہ قم کا عالمی دائرۂ اثر 100 سے زائد ممالک تک پھیل چکا ہے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ مدیر حوزههای علمیہ ایران، آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ آج دنیا کے 100 سے زائد ممالک میں وہ نوجوان جو قم کی حوزوی تعلیم سے فیض یاب ہوئے،…
-
-
بین الاقوامی مہمانوں کی حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں حاضری+ویڈیو
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی تاسیس جدید کی سو سالہ سالگرہ کے بین الاقوامی کانفرنس کے مہمانوں نے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر کی زیارت کا شرف…
-
-
مدیر دفتر فقہ معاصر:
حوزہ علمیہ کے بزرگ فقہاء کی علمی میراث، فقہ معاصر کے لیے قیمتی سرمایہ ہیں
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین اثنیعشری نے کہا ہے کہ امام خمینی (رح)، آیت اللہ بروجردی (رح)، آیت اللہ حائری (رح) اور دیگر بزرگ فقہا کی علمی میراث، فقہ معاصر…
-
آیت اللہ حائری یزدی کی حیات و آثار پر ایک طائرانہ نظر
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حاج شیخ عبدالکریم حائری یزدی رحمۃ اللہ علیہ (۱۲۴۸–۱۳۱۵ھ ش) کی جانب سے ۱۳۰۱ھ ش میں حوزہ علمیہ قم کے قیام کو آج ایک صدی مکمل ہو رہی…
-
قم میں اسلامی سیاسی مطالعات کے شعبے میں گزشتہ سو سال میں نمایاں ترقی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین نجف لک زائی نے گزشتہ سو سال میں حوزہ علمیہ قم میں اسلامی سیاسی مطالعات کے شعبے میں ہونے والی ترقی پر روشنی ڈالی۔
-
عالمی یوم مزدور کے موقع پر ہزاروں محنت کشوں کے ساتھ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ملاقات
حوزہ/ یومِ مزدور کی مناسبت سے پورے ایران سے آئے ہوئے ہزاروں محنت کشوں کی رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای کے ساتھ ملاقات…
-
دور حاضر کے علمی مراکز کا سرچشمہ امام جعفر صادق علیہ السلام کی یونیورسٹی ہے
حوزہ/ اگرچہ اسلامی یونیورسٹی کی بنیاد ہمارے پانچویں امام حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے رکھی تھی لیکن اس دور میں زیادہ ثمر آور نہ ہوسکی بلکہ امام جعفر…
-
رہبر انقلاب اسلامی:
مسلم اقوام ذہنوں کو مسئلۂ فلسطین سے ہٹنے نہ دیں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سنیچر 10 مئی 2025 کی صبح ہفتۂ مزدور کی مناسبت سے ہزاروں مزدوروں اور محنت کشوں سے ملاقات میں…
آپ کا تبصرہ