رہبر انقلاب اسلامی (713)
-
-
-
-
مذہبیاحکام شرعی | قضا نمازوں کے حوالے سے مکلف کا فریضہ!
حوزہ/ ایک شخص نہیں جانتا کہ بلوغت کے وقت سے اب تک اس کی کتنی نمازیں قضا ہوئی ہیں اور چونکہ اسے وسوسہ کا مسئلہ لاحق ہے لہذا بہت زیادہ تعداد کو مد نظر رکھتا ہے اور اسی وجہ سے قضا نمازیں بجا نہیں…
-
علماء و مراجعرہبر انقلاب کی جانب سے شہید ماحولیات کے اہل خانہ کی خدمت میں ہدیہ
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله خامنہای نے شہید ماحولیات (انوائرمنٹ) شہید ہوشنگ نَصیری کی تکریم اور احترام میں ان کے اہل خانہ کو ایک نسخۂ قرآنِ کریم ہدیہ کیا۔
-
ہندوستانمولانا ڈاکٹر علی اصغر الحیدری کو ان کے اہل وطن نے فخر قوم ایوارڈ سے سرفراز کیا
حوزہ/ مولانا مہدی حسینی نے اپنی تقریر میں کہا کہ ڈاکٹر علی اصغر ہماری قوم کیلئے مایہ افتخار ہیں۔ ان کی مسلسل کاوشوں نے انہیں ایک مقام تک پہنچنے میں مدد کی۔
-
عید الفطر کے موقع پر رہبر انقلاب سے ملکی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور عوامی طبقات کی ملاقات
ایرانرہبر انقلاب اسلامی: اسلامی ممالک اپنے حقوق کا دفاع کریں اور امریکا کو منہ زوری کا موقع نہ دیں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے پیر 31 مارچ 2025 کی صبح ملک کے اعلی عہدیداروں، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور مختلف عوامی طبقوں سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگوں سے عید سعید فطر کی مناسبت سے ملاقات کی۔
-
ایراناگر امریکا اور صیہونی حکومت کی طرف سے کوئي شیطنت ہوئی تو قطعی طور پر انھیں منہ توڑ جواب ملے گا: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ تہران میں عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں پیر 31 مارچ کو رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئي۔
-
مذہبیاحکام شرعی | ایسے افراد کو فطرہ دینا جن کا نفقہ دینے والے پر واجب ہو
حوزہ/ اگر بچے فقیر (غریب) ہو ں تو ضروی ہے کہ والدین ان کے واجب اخراجات ادا کریں اور انہیں زندگی کے اخراجات کے لئے فطرے میں سے کچھ نہیں دیا جاسکتا لیکن قرض کی ادائیگی کے لئے یا ان اخراجات کو پورا…
-
ایراننماز عید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی+تفصیلات
حوزہ/ عید فطر کی نماز تہران کے مصلیٰ امام خمینی (رح) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
علماء و مراجععالمی یوم قدس کی ریلی ایرانی قوم کے افتخارات میں سے اور اپنے سیاسی اہداف پر ایرانیوں کی استقامت کی نشانی ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے عالمی یوم قدس کی ریلی کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
-
-
-
نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب کا اہم خطاب؛
ایرانامریکا جان لے کہ اگر اس نے ٹکراؤ شروع کیا تو زوردار تھپڑ کھائے گا
حوزہ/ جمعہ 21 مارچ 2025 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا سالانہ خطاب، جو ہر سال مشہد مقدس میں ہوا کرتا تھا، اس سال نوروز کے ایام، شبہائے قدر میں پڑنے کی وجہ سے اس سال عوام…
-
سنہ 1404 ہجری شمسی کے آغاز کی مناسبت سے پیغام نوروز میں رہبر انقلاب اسلامی:
ایرانامت مسلمہ اور دنیا کے آزاد منش انسان غزہ میں صیہونی حکومت کے دوبارہ شروع ہونے والے جرائم کے خلاف ڈٹ جائيں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے پیغام نوروز میں گزشتہ ہجری شمسی سال کے اہم واقعات کا ذکر کیا اور نئے ہجری شمسی سال میں کوششوں اور منصوبوں کی سمت و جہت معین کرنے کے لئے نعرہ…
-
ایرانکوئی بھی دین حیوانات کے حقوق کا اتنا خیال نہیں رکھتا جتنا اسلام رکھتا ہے: حجتالاسلام والمسلمین مؤمنی
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے کہا کہ کسی بھی دین میں اور کسی بھی مکتب میں، مکتب اہلبیت (ع) کی طرح حیوانات کے حقوق کا خیال رکھنے کی تاکید نہیں کی گئی۔ اگر بعض حیوانات سے دور رہنے…
-
-
رہبر انقلاب اسلامی: امریکا کا مذاکرات کا دعویٰ، رائے عامہ کو فریب دینے کے لیے ہے
ایراناگر امریکا اور اس کے ایجنٹوں نے کوئي بھی حماقت کی تو ہمارا جواب یقینی اور دنداں شکن ہوگا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 12 مارچ 2025 کی شام ملک کی یونیورسٹیوں کے ہزاروں اسٹوڈنٹس اور اسٹوڈنٹس کی سیاسی، سماجی و ثقافتی تنظیموں کے کارکنوں سے ملاقات…
-
-
رہبر انقلاب اسلامی:
علماء و مراجعبدمعاش حکومتوں کے لیے مذاکرات نئے مطالبات پیش کرنے کا ذریعہ ہیں، جو قطعی طور پر پورے نہیں ہوں گے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے سنیچر 8 مارچ 2025 کی شام انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں اور ملک و نظام کے بعض اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی۔
-
علماء و مراجعملک و نظام کے اعلیٰ حکام سنیچر کی شام رہبر انقلاب سے ملاقات کریں گے
حوزہ/ انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہ اور ملک و نظام کے اعلیٰ حکام سنیچر 8 مارچ 2025 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔ یہ سالانہ ملاقات ہے اور ہر سال رمضان المبارک میں منعقد ہوتی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگي میں قرآن مجید سے انس کی محفل کا انعقاد:
علماء و مراجعقرآن مجید، دنیا کی منہ زور طاقتوں کے ساتھ پیش آنے کا طریقہ بتاتا ہے
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب کی موجودگي میں حسینیۂ امام خمینی میں قرآن مجید سے انس کی ایک محفل کا انعقاد ہوا جس میں ملک کے بعض ممتاز قاریوں، حافظوں اور قرآن کے نمایاں اساتذہ نے…
-
ایرانماہ رمضان المبارک کی حرمت کا خیال رکھنا نہایت ضروری ہے: امام جمعہ قم
حوزہ/ آیت اللہ سعیدی نے قم المقدسہ میں نماز جمعہ ہے دران کہا کہ تمام افراد کو ماہ رمضان کے تقدس کا احترام کرنا چاہیے، اور جو لوگ کسی عذر کی وجہ سے روزہ رکھنے سے قاصر ہیں، انہیں بھی ظاہری طور…
-
مذہبیاحکام شرعی | نماز میں رکوع کا بھول جانا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے نماز میں رکوع بھول جانے کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | عارضی جائے سکونت میں نماز و روزہ کا حکم
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے عارضی جائے سکونت میں نماز و روزہ کے حکم کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مقالات و مضامینسلام بر شہید مقاومت
حوزہ/ آپ نہ صرف ہمارے مذہب بلکہ ہمارے دین کی عزت تھے اور ہیں۔ کیونکہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے فرمایا: جَعَلَ اللهُ الجِهادَ عِزّاً لِلاسلام (اللہ نے جہاد کو اسلام کی عزت کے لئے قرار…
-
رہبر انقلاب کی بین الاقوامی کانفرنس "تفسیر تسنیم" کے منتظمین سے ملاقات
علماء و مراجعحوزہ علمیہ آیت اللہ جوادی آملی کا مرہون منت ہے/ تفسیر تسنیم اس زمانے کی "المیزان" ہے
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قرآن کریم کے عظیم مفسر اور تفسیر تسنیم کے مصنف، آیت اللہ جوادی آملی کی ممتاز علمی شخصیت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ حوزہ علمیہ، اس فاضل عالم دین کی…
-
ویڈیوزویڈیو/ ہم سب سوگوار ہیں
حوزہ/ ہم سب سید عزیز کی شہادت پر غمزدہ اور ان کے سوگوار ہیں۔ البتہ ہماری عزاداری افسردگی، ذہنی انتشار اور مایوسی کے معنی میں نہیں ہے۔ یہ سید الشہداء امام حسین ابن علی علیہما السلام کی عزاداری…
-
رہبرِ انقلاب سید مقاومت شہید حسن نصراللہ اور شہید صفی الدین کے تشییع جنازہ پر پیغام؛
علماء و مراجعدشمن جان لے کہ غاصبانہ قبضے، ظلم اور سامراج کے خلاف مزاحمت ختم ہونے والی نہیں ہے
حوزہ/ شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے جلوس جنازہ اور تدفین کے پروگرام کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام