۲۱ آذر ۱۴۰۳ |۹ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 11, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اگر بچے فقیر (غریب) ہو ں تو ضروی ہے کہ والدین ان کے واجب اخراجات ادا کریں اور انہیں زندگی کے اخراجات کے لئے فطرے میں سے کچھ نہیں دیا جاسکتا لیکن قرض کی ادائیگی کے لئے یا ان اخراجات کو پورا کرنے کے لئے جو باپ پر واجب نہیں ہیں، فطرہ دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

ایسے افراد کو فطرہ دینا جن کا نفقہ دینے والے پر واجب ہو

سوال: کیا باپ اپنے زیرِ تعلیم بچے کو کہ جو ضرورتمند ہے، فطرہ دے سکتا ہے؟

جواب: اگر بچے فقیر (غریب) ہو ں تو ضروی ہے کہ والدین ان کے واجب اخراجات ادا کریں اور انہیں زندگی کے اخراجات کے لئے فطرے میں سے کچھ نہیں دیا جاسکتا لیکن قرض کی ادائیگی کے لئے یا ان اخراجات کو پورا کرنے کے لئے جو باپ پر واجب نہیں ہیں، فطرہ دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

-------------------------
شرعی مسئلہ: رہبر معظم آیت الله خامنہ ای

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .