۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اگر کوئی شخص کسی عذرکی وجہ سے رمضان المبارک میں روزے نہ رکھے اوررمضان المبارک کے بعداس کاعذردورہوجائے اوروہ آئندہ رمضان المبارک تک عمداً روزوں کی قضانہ بجالائے توضروری ہے کہ روزوں کی قضاکرے اورہردن کے لئے ایک مدطعام بھی فقیرکودے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:اگر کوئی شخص کسی عذرکی وجہ سے رمضان المبارک میں روزے نہ رکھے اور اگلے رمضان تک جان بوجھ کر اس کی قضا نہ کرے تو کیا حکم ہے؟

جواب:اگر کوئی شخص کسی عذرکی وجہ سے رمضان المبارک میں روزے نہ رکھے اوررمضان المبارک کے بعداس کاعذردورہوجائے اوروہ آئندہ رمضان المبارک تک عمداً روزوں کی قضانہ بجالائے توضروری ہے کہ روزوں کی قضاکرے اورہردن کے لئے ایک مدطعام بھی فقیرکودے۔

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

تبصرہ ارسال

You are replying to: .