۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
احکام شرعی

حوزہ|روزہ دارکے لئے زیادہ کلیاں کرنامکروہ ہے اوراگرکلی کے بعد لعاب دہن(تھوک) نگلناچاہے توبہترہے کہ پہلے تین دفعہ لعاب کوتھوک دے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:روزہ کی حالت میں کلی کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب:روزہ دارکے لئے زیادہ کلیاں کرنامکروہ ہے اوراگرکلی کے بعد لعاب دہن(تھوک) نگلناچاہے توبہترہے کہ پہلے تین دفعہ لعاب کوتھوک دے۔

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .